جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

غیر حاضر رہنے پر خان صاحب سب ڈویڑن کا تحصیلدار منسلک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-18
in مقامی خبریں
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

بڈگام//
ڈپٹی کمشنر بڈگام ‘ایس ایف حامد نے ضلع کے خان صاحب سب ڈویڑن علاقے کے تحصیلدار کو بغیر اطلاع ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے کی پاداش میں ایس اینڈ ای دفتر کے ساتھ اٹیچ کرنے کے احکامات صادر کیے۔
یادر ہے کہ گزشتہ دنوں ڈی سی نے اپنے ہفتہ وار دورے کے دوران سب ڈیویڑن خان صاحب علاقے کے تحصیلدار ‘عبد الغنی کو ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے جانے کے بعد ایس ڈی ایم سے رپورٹ طلب کی گئی۔
ایس ڈی ایم نے ڈی سی بڈگام کو تحریری طور مطلع کیا کہ تحصیلدار ۱۳ فروری سے لگاتار بغیر اطلاع ڈیوٹی سے غیر حاضر ہیں۔
ڈی سی بڈگام نے تحریری جواب موصول ہونے کے بعد تحصیلدار کو ضلع کے ایس اینڈ ای دفتر کے ساتھ منسلک (اٹیچ) کر دیا ہے۔
ڈی سی نے حقائق کا مزید پتہ لگانے کے لیے اے سی آر کو انکوائری آفسیر مقرر کیا ہے۔ ایس ڈی ایم نے ڈی سی کو اپنی تحریری رپورٹ میں کہا کہ تھا کہ ’’تحصیلدار عام طور پر اپنے دفتر میں دستیاب نہیں ہوتے تھے۔‘‘
یاد رہے کہ۲۰۱۹میں صوبہ جموں کے بری برہمنہ علاقے میں ایک کے اے ایس آفیسر کو ڈی سی سانبہ نے معطل کر دیا تھا۔ جموں و کشمیر کی عدالت عالیہ نے اس ضمن میں ڈی سی کے حکمنامہ کو یہ کہہ کر منسوخ کر دیا اور کے اے ایس آفیسر کو بحال کیا کہ ’’ڈی سی ایک کے اے ایس آفیسر کو حکومتی منظوری کے بغیر معطل نہیں کر سکتا۔‘‘
یہ احکامات جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کی جسٹس علی محمد ماگرے اور پْنیت گْپتا کی بینچ نے ۳فروری۲۰۲۱میں صادر کیے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئندہ تین چار برسوں میں جموں کشمیر فاضل پن بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت حاصل کریگا

Next Post

قمر واری میں فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

قمر واری میں فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.