جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جاوید میانداد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-18
in کھیل
A A
جاوید میانداد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کراچی//
پاکستان کے کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیے گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبیعت خرابی پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میاں داد اچانک چکر آنے پر گر گئے تھے۔پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ بیٹر جاوید میانداد نے اپنے چاہنے والوں کے لیے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
تقریباً ایک منٹ پر مشتمل ویڈیو بیان میں جاوید میانداد نے کہا کہ مجھے پتا چلا کہ میری بیماری کے بارے میں خبر میڈیا پر نشر ہوئی ہے۔
انہوں نے اپنے مداحوں کو تسلی دی کہ خبر سننے کے بعد لوگ پریشان ہوگئے ہیں، میں سب کو کہنا چاہتا ہوں، میں بالکل خیریت سے ہوں۔
لیجنڈ بیٹر نے مزید کہا کہ سر میں درد کی شکایت پر میں اسپتال میں اپنے چیک اپ کے لیے آیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ چیک اپ کے لیے تو اسپتال آنا ہی پڑتا ہے، الحمدلللّٰہ سب ٹھیک ہے، کوئی بھی فکر کی بات نہیں۔
جاوید میانداد نے کہا کہ مجھے پتا چلا ہے کہ میری طبیعت کی خبر سن کر لوگ پریشان ہوئے ہیں، جن میں میری فیملی، دوست احباب اور ملک اور بیرون ملک کے مداح شامل ہیں، انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ میں بالکل خیریت سے ہوں، کوئی سنجیدہ نوعیت کی بات نہیں ہے۔
انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ میں آدھے سے ایک گھنٹے میں اسپتال سے ڈسچارج ہوکر اپنے گھر چلا جاؤں گا، اتنی محبت کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنڈت برادری کی واپسی

Next Post

شرما نے استعفی دیا،داس نئے چیف سلیکٹر بن سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
اسٹنگ ویڈیو میں چیتن کا چونکا دینے والا انکشاف، ہم روہت کی حمایت نہیں کر رہے، صرف کوہلی کے خلاف تھے

شرما نے استعفی دیا،داس نئے چیف سلیکٹر بن سکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.