جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-08
in تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۸؍ اپریل
مرکز کاکہنا ہے کہ جموں کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے ۔
مرکزی اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے جمعہ کو پارلیمنٹ میں یہ دعویٰ ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابیر رنجن بسواس کے راجیہ سبھا میں حال ہی میں جاری پریس کونسل آف انڈیا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی (ایف ایف سی) کی رپورٹ کے پیش نظر ایک سوال کے جواب میں کیا۔
ستمبر میں پریس کونسل آف انڈیا کے ذریعہ قائم کردہ ایف ایف سی نے اپنی رپورٹ۸ مارچ کو پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق’’جموں اور کشمیر کے خطہ میں، خاص طور پر وادی میں نیوز میڈیا، بڑے پیمانے پر پابندیوں کی وجہ سے آہستہ آہستہ گھٹتا جا رہا ہے‘‘۔
تاہم ہندوستان ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق، ٹھاکر نے کہا ’’وزارت داخلہ نے مطلع کیا ہے کہ۲۰۱۷ سے حکام کی طرف سے میڈیا والوں کو ہراساں کرنے کی کوئی مثال نہیں ملی ہے۔‘‘
ٹھاکر نے تاہم کہا کہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں ’کسی بھی شخص کے خلاف بلا تفریق پیشے کے یا دوسری صورت میں کارروائی کرتی ہیں، جو ملک کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے خطرہ بننے والی کسی بھی سرگرمی میں ملوث پایا جاتا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

Next Post

کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے سے گرمی کا زور تھم گیا‘۱۲سے۱۴؍اپریل کو ہلکی بارشوں کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے سے گرمی کا زور تھم گیا‘۱۲سے۱۴؍اپریل کو ہلکی بارشوں کی پیش گوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.