جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راج ناتھ نے نیپال، سری لنکا کے وزرائے دفاع سے کی بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-14
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

بنگلورو//وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کو یہاں ایرو انڈیا 2023 کے موقع پر نیپال اور سری لنکا کے وزرائے دفاع ہری پرساد اوپریتی اور پریمیتا بندارا ٹیناکون کے ساتھ بات چیت کی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اس میگا ایئر شو کا افتتاح کیا۔
جناب راج ناتھ سنگھ نے نیپال اور سری لنکا کے وزرائے دفاع، بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کے سلامتی کے مشیر میجر جنرل طارق احمد صدیقی سے بھی بات چیت کی۔
وزیر دفاع نے ٹویٹ کیا ‘‘بنگلور میں ایرو انڈیا شو کے موقع پر بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کے سیکورٹی مشیر میجر جنرل طارق احمد صدیقی اور نیپال کے وزیر دفاع ہری پرساد اوپریتی کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت ہوئی۔ ہم قریبی شراکت داری اور مشترکہ مفادات کو مزید گہرا کرنے کے لیے مسلسل تعاون کے منتظر ہیں۔ سری لنکا کی وزیر مملکت برائے دفاع پریمیتا بندارا ٹیناکون کے ساتھ بات چیت کرکے خوشی ہوئی۔
ایرو انڈیا 2023 میں 80 سے زیادہ ممالک حصہ لے رہے ہیں۔ ‘ایرو انڈیا 2023’ میں تقریباً 30 ممالک کے وزراء اور عالمی اور ہندوستانی او ای ایم کے 65 سی ای اوز کی شرکت متوقع ہے ۔ ایرو انڈیا نمائش میں تقریباً 100 غیر ملکی اور 700 ہندوستانی کمپنیوں سمیت 800 سے زیادہ دفاعی کمپنیاں حصہ لیں گی۔
ہندوستانی کمپنیاں، ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپ ملک میں مخصوص ٹیکنالوجیز، ایرو اسپیس میں ترقی اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی کا مظاہرہ کریں گے ۔
ایونٹ کے نمایاں نمائش کنندگان میں بوئنگ، لاک ہیڈ، اسرائیل ایرو اسپیس انڈسٹریز، جنرل اٹامکس، لائبرر گروپ، ریتھیون ٹیکنالوجیز، سفران، جنرل اتھارٹی آف ملٹری انڈسٹریز(جی اے ایم آئی) وغیرہ کی شرکت کا مشاہدہ کریں گے ۔ گھریلو پی ایس یوز جیسے ایچ اے ایل، بی ای ایل، بی ڈی ایل، بی ای ایم ایل لمٹیڈ اور مشرا دھاتو نگم لمٹیڈ بھی شرکت کریں گے ۔ ہندوستان کی پریمیئر پرائیویٹ ڈیفنس اور ایرو اسپیس مینوفیکچرنگ کمپنیاں جیسے کہ لارسن اینڈ ٹوبرو، بھارت فورج، ڈائنمیٹک ٹیکنالوجیز، برہموس ایرو اسپیس بھی اس تقریب کا حصہ ہوں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوری میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 17.23فیصد اضافہ

Next Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 14 سالہ فلسطینی لڑکااز جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 14 سالہ فلسطینی لڑکااز جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.