ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

گریز میں بر فانی تودا گر آیا، ایک خاتون اور دو شیزہ کو بچا لیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-10
in تازہ تریں
A A
برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی

SNOW

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

 

سرینگر/10 فروری
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز علاقے میں جمعے کی صبح ایک برفانی تودے نے ایک خاتون اور ایک دوشیزہ کو اپنی زد میں لے لیا تاہم مقامی لوگوں نے بر وقت آپریشن لگا کر دو نوں کو زندہ بچا لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ گریز کے ماز گنڈ بالا علاقے میں جمعے کی صبح قریب پونے دس بجے ایک برفانی تودا گر آیا جس نے ایک خاتون اور ایک دو شیزہ کو اپنی زد میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں نے فوری طور بچا¶ آپریشن شروع کرکے دونوں کو زندہ بچالیا۔
دوشیزہ کی شناخت تبسم بانو دختر محمد یوسف جبکہ خاتون کی شناخت شہناز بیگم زوجہ ظہور احمد کے بطور ہوئی ہے ۔
حکام نے لوگوں سے ان علاقوں میں جانے سے گریز کرنے کی تاکید کی ہے جہاں بر فانی تودے گر آنے کے خطرے رہتے ہیں۔
بتادیں کہ گلمرگ کی افروٹ پہاڑی پر یکم فروری کو برفانی تودے گر آنے کے نتیجے میں دو غیر ملکی سیاح از جان ہوئے تھے جبکہ 19 دیگر کو بچا لیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر پہلے پتھر بازی کے لئے مشہور تھا لیکن آج سپورٹس سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ہے : ٹھاکر

Next Post

مودی جی کی تقاریر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

مودی جی کی تقاریر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.