ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

زمین کے بڑے حصوں پر قبضہ کرنے والوں کو بخشا نہ جائے

ایک دو مرلہ زمین والوں کو چھیڑا نہ جائے ‘آزاد کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in اہم ترین
A A
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

Azad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر///
ڈیمو کریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) کے چیئر مین اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے زمین کے بڑے حصوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ کیا ہے ان کو یونین ٹریٹری میں جاری انسداد تجاوزات مہم میں بخشا نہیں جانا چاہئے ۔
آزاد نے کہا کہ جمہوری طرز حکومت میں کسی کوبھی لوگوں کی آواز کو دبانے کا حق نہیں ہے ۔
ڈی اے پی کے چیئرمین نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو پارٹی ورکروں سے خطاب کے دوران کیا۔
آزاد نے کہا کہ جن لوگوں نے زمین کے بڑے حصوں پر ناجائز طور پر قبضہ کیا ہے ان کو یہاں جاری انسداد تجاوزات مہم کے دوران بخشا نہیں جانا چاہئے ۔ان کا کہنا تھا ’’ لیکن جن لوگوں کے پاس ایک یا دو مرلے زمین ہیں جس پر ان کی دکان ہے اور اسی سے وہ دو وقت کی روٹی کماتے ہیں، ان کے ساتھ چھیڑا نہیں جانا چاہئے ‘‘۔
ایک سوال کہ جو لوگ انسداد تجاوزات مہم کے خلاف بیان دیں گے ان کے خلاف کارروائی ہوگی، کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جمہوری طرز حکومت میں کسی کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا ہے ۔ آزاد نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جاری انسداد تجاوزات مہم سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لئے نہیں چلائی جا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہوتا تو اس کا سب سے زیادہ نقصان موجودہ حکومت کو ہے ۔
ڈی اے پی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے جموں و کشمیر میں کئی اچھے کام کئے یہاں پتھر بازی، ہڑتالوں کے سلسلے کو بند کر دیا اور سیاحتی شعبے کو بڑھاوا دیا وہ اپنے کئے کرایے پر پانی نہیں پھیر سکتے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ میں درمیانی شب سات دکانوں کا صفایا

Next Post

ڈوڈہ ٹھاٹھری میںصورتحال جوشی مٹھ جیسی نہیں ہے :لیفٹیننٹ گورنر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
ڈوڈہ میں مکانوں اور تعمیری ڈھانچو ں میں دراڑیں

ڈوڈہ ٹھاٹھری میںصورتحال جوشی مٹھ جیسی نہیں ہے :لیفٹیننٹ گورنر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.