منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ میں درمیانی شب سات دکانوں کا صفایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in اہم ترین
A A
گاندھی نگر میں تاجر گھرانہ پانچ گھنٹوں تک یرغمال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر///
جنوبی ضلع اننت ناگ کے جنگلات منڈی مارکیٹ میں درمیانی شب نقب زنوں نے سات دکانوں سے لاکھوں روپیہ مالیت کا سازو سامان چرا کر راہ فرار اختیار کی۔
اطلاعات کے مطابق جنگلات منڈی اننت ناگ میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب نامعلوم چوروں نے سات دکانوں کا صفایا کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ چوروں نے چھ میڈیکل سٹوروں میں بھی نقب لگا کر وہاں سے نقدی چرائی ۔
ذرائع نے بتایا کہ عادل فارمیسی، وقار میڈیکل سٹور، تفہیم میڈیکل سٹور، جی ایس میڈیکل سٹور، کدو فارمیسی ، ایم ایم میڈیکل سٹور اور عبداللہ بیکری نامی سات دکانوں میں موجود قیمتی اشیاء اور نقدی چرار کر نقب زن فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے نامعلوم نقب زنوں کی تلاش شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ : ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی جوان زخمی

Next Post

زمین کے بڑے حصوں پر قبضہ کرنے والوں کو بخشا نہ جائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

زمین کے بڑے حصوں پر قبضہ کرنے والوں کو بخشا نہ جائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.