جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈوڈہ ٹھاٹھری میںصورتحال جوشی مٹھ جیسی نہیں ہے :لیفٹیننٹ گورنر

’زمین کھسکنے کا سلسلہ جاری، متاثرین کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا‘حقائق سامنے آنے دیاجائے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in اہم ترین
A A
ڈوڈہ میں مکانوں اور تعمیری ڈھانچو ں میں دراڑیں

JAMMU, FEB 3 (UNI):-Houses developed cracks due to "sinking" of land in Thathri tehsil of Doda district in Jammu and Kashmir on Friday.UNI PHOTO36U-

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘ منوج سنہا نے کہاہے کہ ٹھاٹھری دوڈہ میں جوشی مٹھ جیسی صوتحال نہیں ہے ۔
جموں میںآج ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران یہ پوچھے جانے پر کہ کیا متاثرہ گاؤں میں جوشی مٹھ جیسی صورتحال ہے، لیفٹیننٹ گورنر نے جواب دیا ’بالکل نہیں‘۔ان کاکہنا تھا’’مجھے زیادہ علم نہیں ہے (ڈوڈہ گاؤں میں ڈھانچے میں دراڑیں پڑنے کی وجوہات کے بارے میں)۔ ہمیں ماہر کی رائے پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور انہیں تجزیہ کرنے اور حقائق کے ساتھ سامنے آنے دینا چاہیے۔‘‘
ایل جی نے بتایا کہ ماہرین کی رپورٹ پر من وعن عملدرآمد ہوگا۔
ڈوڈہ ضلع کے ٹھاٹھری میں اراضی کھسکنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک۲۰سے۲۵مکانوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔
سنہا نے کہاکہ سرکار اس مسئلے پر نظر گزر رکھ رہی ہیں ۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈوڈہ میں رہائشی مکانوں میں دارڑیں پڑنے کے واقعے پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ متاثرہ مکانات کو خالی کرایا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ اس مسئلے پر نظر گزر رکھ رہی ہے ۔
اس دوران ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ شیش پال مہاجن نے کہاکہ ہفتے کے روز جی ایس ٹی کی ٹیم نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور وہاں سے سیمپل اُٹھائے ۔
اطلاعات کے مطابق نئی بستی ٹھاٹھری میں پچھلے دو ماہ سے رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑنے کا سلسلہ جاری ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ پچھلے چار روز سے ۲۰سے۲۵مکانوں میں دراڑیں پڑ گئیں جس وجہ سے مذکورہ مکان ناقابل رہائش بن گئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ شیش پال مہاجن نے ہفتے کے روز متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور وہاں پر لوگوں سے بات چیت کی۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ کم از کم ۱۹مکانوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔انہوں نے کہاکہ جی ایس آئی ٹیم نے علاقے کا دورہ کیا اور وہاں سے سیمپل لئے ۔
اُن کے مطابق ماہرین کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد ضروری کارروائی کی جائے گی۔ادھر مقامی لوگوں نے بتایا کہ۲۰سے۲۵مکانوں میں گہری دراڑیں پڑ نے سے لوگوں میں خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زمین کے بڑے حصوں پر قبضہ کرنے والوں کو بخشا نہ جائے

Next Post

’۳۷۰کی بحالی کی بات کرنے والوں کو سمجھنا چاہئے کہ اب حالات بدل گئے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’۳۷۰کی بحالی کی بات کرنے والوں کو سمجھنا چاہئے کہ اب حالات بدل گئے ہیں‘

’۳۷۰کی بحالی کی بات کرنے والوں کو سمجھنا چاہئے کہ اب حالات بدل گئے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.