ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انسداد تجاوزات مہم :سدھراجموں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے جلوس نکالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in تازہ تریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں/۴فروری
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے خلاف مرد وزن نے ہفتے کے روز سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
لوگوں نے ایل جی انتظامیہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی۔
اطلاعات کے مطابق سدھرا جموں میں لوگوں کو نوٹسیں اجرا کرنے کے خلاف ہفتے کے روز مردو زن اور بوڑھے اور بچوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور جلوس نکالا۔
مظاہرین نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو نوٹسیں اجرا کی گئیں جو حیران کن ہے ۔انہوں نے کہاکہ پچھلی کئی دہائیوں سے لوگ یہاں پر رہائش پذیر ہیں اور آج سرکار اُن کو اراضی خالی کرنے کے سلسلے میں نوٹسیں بھیج رہی ہیں۔
اُن کے مطابق ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ غریبوں کے ساتھ چھیڑا نہیں جائے گا لیکن محکمہ مال کی ٹیمیں غریبوں کے آشیانوں کو ہی مسمار کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔
مظاہرین نے ایل جی منوج سنہا نے مطالبہ کیا کہ اس مہم کو فوری طورپر روک دیا جائے کیونکہ اگرایسا نہیں کیا گیا تو اس کے منفی نتائج سامنے آسکتے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ جلوس میں شامل لوگوں نے مین شاہراہ پر آکر بھی دھرنا دیا جس وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت کافی دیر تک معطل رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمہامہ بڈگام میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی کو باز یاب کیا گیا : محکمہ مال

Next Post

دفعہ370 بحالی کی بات کرنے والوں کو سمجھنا چاہئے کہ اب حالات بدل گئے ہیں: انوراگ ٹھا کر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر

دفعہ370 بحالی کی بات کرنے والوں کو سمجھنا چاہئے کہ اب حالات بدل گئے ہیں: انوراگ ٹھا کر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.