ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہمہامہ بڈگام میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی کو باز یاب کیا گیا : محکمہ مال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ بڈگام میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی کو باز یاب کیا گیا : محکمہ مال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۴فروری

وسطی ضلع بڈگام کے ہمہامہ میں سابق ڈپٹی کمشنرکے زیر قبضہ ایک کنال اراضی کو باز یاب کرکے کھڑی دیوار کو منہدم کیا گیا۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

نائب تحصیلدار بڈگام نے نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ضلع بڈگام میں انسداد تجاوزات مہم کے تحت سابق ڈپٹی کمشنر بڈگام کے زیر قبضہ ایک کنال کاہچرائی کو باز یاب کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ انجم فاروق کے نام پر یہ زمین درج ہے ۔

اُن کے مطابق زائد از ایک کنال اراضی جو کہ کاہچرائی ہے سے غیر قانونی قبضے کو چھڑا کر دیوار کو منہدم کیا گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ انجم فاروق کو نوٹس بھی جاری کی گئی تاہم انہوں نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا جس کے بعد ہفتے کے روز غیر قانونی طورپر تحویل میں لی گئی ایک کنال اراضی کو باز یاب کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ ایچھ گام بڈگام میں بھی ہفتے کی صبح کئی غیر قانونی ڈھانچوں کو منہدم کیا گیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ بڈگام میں ابھی تک دو ہزارکنال کاہچرائی اور زائد از ایک ہزار کنال سٹیٹ لینڈ کو تحویل میں لیا گیا۔

نائب تحصیلدار نے بتایا کہ وسطی ضلع بڈگام میں غیر قانونی تجاوزات کو ہٹانے کی مہم جاری رہے گی ۔

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گلمرگ کی افروٹ چوٹی پر ایک اور برفانی تودا گر آیا، کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

Next Post

انسداد تجاوزات مہم :سدھراجموں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے جلوس نکالا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

انسداد تجاوزات مہم :سدھراجموں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے جلوس نکالا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.