جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایف اے اے گھوٹالہ:جموں کے چھ اضلاع میں۳۷ مقامات پر چھاپہ ماری

تالاب تلو جموں اور سانبہ میں سی آر پی ایف کے دو آفیسران کے گھروں کی بھی تلاشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in مقامی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
فائنانس اکاونٹ اسسٹنٹ (ایف اے اے )پیپر لیک معاملے میں سی بی آئی نے جمعے کے روز جموں کے چھ اضلاع میں۳۷مقامات پر چھاپے مارے جس دوران اہم کاغذات کو ضبط کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کی صبح سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی ) نے جموں کے چھ اضلاع ڈوڈہ‘ ریاسی‘ راجوری‘سانبہ اور اُدھم پور میں بیک وقت چھاپے مارے ۔
معلوم ہوا ہے کہ فائنانس اکاونٹ اسسٹنٹ امتحانات کے پرچے قبل از وقت افشاں ہونے کے معاملے میں سی بی آئی نے چھ اضلاع میں۳۷مقامات پر چھاپے مارے اور رہائشی مکانوں کی باریک بینی سے تلاشی لی ۔
ذرائع نے بتایا کہ سی بی آئی نے تالاب تلو جموں اور سانبہ میں سی آر پی ایف کے دو آفیسران کے گھروں کی بھی تلاشی لی جبکہ دو فاریسٹ گارڈوں جن کی شناخت دیپک شرما ساکن جموں اور امریک سنگھ کے بطور ہوئی ہے کے گھروں کو بھی کھنگالا گیا ۔
بتادیں کہ فائنانس اکاونٹ اسسٹنٹ امتحانات کے پرچے بیس لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جموں وکشمیر انتظامیہ نے سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کرنے کا اعلان کیا۔
سی بی آئی نے گزشتہ سال نومبر کے مہینے میں کیس درج کرکے ۲۰ملزمان کو حراست میں لیا۔ گرفتار کئے گئے افراد میں بی ایس ایف میڈیکل آفیسر اور سروسز سلیکشن بورڈ کا سابق ممبر بھی شامل ہیں۔
یہ بھی یاد رہے کہ سروسز سلیکشن بورڈ نے چھ مارچ۲۰۲۲کو جموں وکشمیر میں ایف اے اے اسامیوں کو پُر کرنے کی خاطر تحریری امتحان لیا جبکہ ۲۱؍اپریل کو منتخب اُمیدواروں کی لسٹ منظر عام پر لائی گئی ۔ لسٹ منظر عام پر آتے ہی اُمیدواروں نے امتحانات کی اعتباریت پر ہی سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہاکہ لسٹ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو سلیکٹ کیا گیا جو اس بات کی اور اشارہ کررہا ہے کہ اس میں گھوٹالہ ہوا ہے ۔
اُمیدواروں کی جانب سے شک و شبہات ظاہر کرنے کے بعد جموں وکشمیر انتظامیہ نے چار نفری کمیٹی تشکیل دی جنہوں نے ایک ہفتے کے اندر اندر ایل جی انتظامیہ کو بتایا کہ امتحانات میں واقعی دھاندلیاں ہوئی ہیں جس کے بعد ایل جی منوج سنہا نے سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کرنے کا حکم دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر ٹیلی کام آپریٹرس کو زمین پر بے ترتیبی سے بچھی تار کو ہٹانے کی ہدایت

Next Post

انسداد تجاوزات مہم:ہرناگ اننت ناگ میں نوٹسوں کی اجرائی کیخلاف ہڑتال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سرینگر کے کرنگر علاقے میں 120کروڑ روپیہ مالیت کی سرکاری اراضی کو تحویل میں لیا گیا، کئی ڈھانچے منہدم :حکام

انسداد تجاوزات مہم:ہرناگ اننت ناگ میں نوٹسوں کی اجرائی کیخلاف ہڑتال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.