منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر ٹیلی کام آپریٹرس کو زمین پر بے ترتیبی سے بچھی تار کو ہٹانے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in مقامی خبریں
A A
ٹھیلے والے صرف مخصوص جگہوں پر ہی اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں:ایس ایم سی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر///
سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) نے ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والوں کو زمین پر بے ترتیبی سے ڈالی گئی تاروں، لائینوں، کیبلز، جنکشن باکسز اور دیگر یوٹیلیٹیز کو ۱۵دنوں کے اندر ہٹانے کی ہدایت دی ہے ۔
ایس ایم سی کمشنر اطہر عامر خان کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ یہ دیکھا گیا کہ مختلف ٹیلی کام آپریٹرس‘انٹرنیٹ فراہم کرنے والوں اور کیبل نیٹ ورک آپریٹرس نے سرینگر میں سڑکوں ، گلی کوچوں میں کیبل، تار، او ایس سیز، جنکشن بوکسز اور دیگر یوٹیلیٹیز بے ترتیب اور بے ہنگم طریقے سے بچھائے ہیں۔
حکمنامے میں کہا گیا’’یہ کیبلز، تاریں، جنکشن بوکسز وغیرہ بجلی کے کھمبوں پر آویزاں ہیں بعض صورتوں میں کیبل کے پورے رول کھمبوں کے نیچے زمین پر جمع ہیں اور بعض صورتوں میں تار کے یہ رولز سڑکوں اور گلیوں میں بکھرے پڑے ہیں‘‘۔
ایس ایم سی نے کہا کہ بے ترتیبی سے ڈالے گئے یہ کیبلز، تاروں، یوٹیلیٹیز اور جنکشن بوکسز جہاں لوگوں کے جان و مال کیلئے خطرہ بن گئے ہیں وہیں شہر کی خوبصورتی کو بھی گھٹاتے ہیں۔انہوں کہا کہ مذکورہ آپریٹرس کو بار ہا ہدایت دی گئی کہ وہ ان چیزوں کو ترتیب اور اچھے سلیقے سے رکھیں لیکن وہ ایسا کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔
حکمنامے میں کہا گیا کہ مذکورہ آپریٹرس کو ان کیبلز، تاروں، جنکشن بوکسز اور دیگر یوٹیلیٹیز کو۱۵دنوں کے اندر زمین سے ہٹانے کا آخری موقع دیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں کارپوریشن خود یہ کام انجام دے گی جس کے خطرے اور نقصان کی ذمہ داری آپریٹرس پر عائد ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ہمیں امن عامہ کو کسی بھی نقصان سے بچنے کیلئے زیادہ محتاط اور چوکنا رہنا ہوگا‘

Next Post

ایف اے اے گھوٹالہ:جموں کے چھ اضلاع میں۳۷ مقامات پر چھاپہ ماری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

ایف اے اے گھوٹالہ:جموں کے چھ اضلاع میں۳۷ مقامات پر چھاپہ ماری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.