بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

منجریکر کو گھریلو ٹیسٹ سیریز میں سراج سے امیدیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-03
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی//سابق ہندوستانی کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے گھریلو حالات میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں محمد سراج سے شاندار کارکردگی کی امید ظاہر کی ہے۔
منجریکر نے اسٹار اسپورٹس پروگرام گیم پلان میں کہا، ’’ہم بڑے ستاروں کے بارے میں جانتے ہیں لیکن میں سراج کی ٹیسٹ گیند بازی کو دیکھ کر بہت پرجوش ہوں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ان کی تمام اچھی کارکردگی بیرون ملک، مددگار حالات میں آئی ہے۔ نئی اور پرانی گیند کے ساتھ ان کی مہارت شاندار ہے۔ کیا وہ اپنی چھاپ چھوڑ سکیں گے؟ کیونکہ اگر وہ محمد سمیع کے ساتھ اچھی کارکردگی دکھا سکے تو اسپنرز کے لیے ایک اچھا پلیٹ فارم تیار ہو جائے گا۔
خیال ر ہے کہ محمد سراج نے گزشتہ دو برسوں میں 20 ون ڈے کھیل کر 38 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ سراج 2023 میں اور بھی زیادہ مہلک نظر آئے، جہاں انہوں نے صرف پانچ میچوں میں 10.6 کی اوسط سے 14 وکٹیں حاصل کیں۔
بارڈر-گواسکر ٹرافی 2020-21 میں جب ہندوستان کا مقابلہ میزبان آسٹریلیا سے ہوا تو سراج تین میچوں میں 13 وکٹوں کے ساتھ ہندوستان کی جیت کے ہیرو رہے تھے۔ منجریکر کو امید ہے کہ سراج گھریلو حالات میں بھی اسی کارکردگی کو دہراسکیں گے۔
ہندستان اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 9 فروری سے ناگپور میں ہوگا۔ اس کے بعد کے تین ٹیسٹ بالترتیب دہلی، دھرمشالہ اور احمد آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کے لیے ہندوستان کے لیے یہ سیریز جیتنا ضروری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھونی کی طرح کسی بھی کردار کے لیے تیار ہوں: پانڈیا

Next Post

مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں یاسر عرفات کو جُزوقتی ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
مکی آرتھر قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ کی حیثیت سے واپسی کیلئے تیار

مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں یاسر عرفات کو جُزوقتی ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.