جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دھونی کی طرح کسی بھی کردار کے لیے تیار ہوں: پانڈیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-03
in کھیل
A A
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

احمد آباد// ہندوستانی ٹی 20 کپتان ہاردک پانڈیا کا ماننا ہے کہ وہ ایک ٹی 20 کرکٹر کے طور پر کافی پختہ ہو چکے ہیں اور سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی طرح ٹیم میں کوئی بھی کردار ادا کر سکتے ہیں۔
پانڈیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں ہندوستان کی جیت کے بعد کہا، "سچ کہوں تو میں نے ہمیشہ چھکے مارنے کا لطف اٹھایا ہے، لیکن مجھے پختہ بھی ہوناہے اور یہی زندگی ہے۔ مجھے دوسرے حصے کی طرف بھی توجہ دینی ہے، جہاں میں نے ہمیشہ شراکت داری پر یقین کیاہے۔ میں اپنی ٹیم کو اور دیگر کھلاڑیوں کو صبر اور یقین دینا چاہتا ہوں کہ کم از کم میں وہاں ہوں۔ میں نے (ٹیم کے) ان تمام کھلاڑیوں سے زیادہ میچ کھیلے ہیں، اس لیے میرے پاس تجربہ ہے اور اس سے بھی زیادہ میں نے دباؤ کو سنبھالنا سیکھا ہے۔
انہوں نے کہا، ’’اس طرح سے، شاید مجھے اپنا اسٹرائیک ریٹ کم کرنا پڑے یا کوئی نیا کردار ادا کرنا پڑے۔ میں اس کے لیے ہمیشہ تیار رہا ہوں۔ مجھے وہ کردار ادا کرنے میں کوئی دقت نہیں ہے جو ماہی بھائی (دھونی) نے اپنے کیریئر کے آخر میں ادا کیا تھا۔ میں اس وقت نوجوان تھا اور گیند کو چاروں طرف مارتا تھا، لیکن اب جب وہ جاچکے ہیں تو وہ کردار مجھے کہیں نہ کہیں مل گیا ہے۔ مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہمیں مطلوبہ نتائج مل رہے ہیں اور یہ ٹھیک ہے۔”
پانڈیا نے بدھ کو بلے سے وہی کردار ادا کیا۔ وکٹ پر قدم جما چکے شبھمن گل کو وہ اکثر اسٹرائیک دیتے رہے، حالانکہ خود پانڈیا نے 176.47 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ اپنی اننگ ختم کی۔ پانڈیا نے گیند بازی کے محاذ پر بھی ترقی کی ہے۔ وہ جسپریت بمراہ کی غیر موجودگی میں پاور پلے میں باقاعدگی سے گیندبازی کر رہے ہیں۔ پانڈیا نے گھریلو سیزن کے آغاز کے بعد سے پاور پلے میں 12 اوور پھینکے ہیں اور 86 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کی ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف اندور ون ڈے میں جب ہندوستان نے اپنے اہم گیند بازوں کو آرام دیا تھا، پانڈیا نے نئی گیند کو سوئنگ کرنے کی اپنی مہارت دکھائی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرکاری زمین کے قابضین

Next Post

منجریکر کو گھریلو ٹیسٹ سیریز میں سراج سے امیدیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

منجریکر کو گھریلو ٹیسٹ سیریز میں سراج سے امیدیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.