بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ایوارڈز دیتے ہوئے نجم سیٹھی اور بابر اعظم کی دلچسپ گفتگو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-02
in کھیل
A A
پاکستانی کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کااشارہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

کراچی//
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمٹ کمیٹی نجم سیٹھی اور بابراعظم کے درمیان آئی سی سی ٹرافی دینے کے دوران دلچسپ گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا کہ 4 سال قبل ایک دوست نے کہا تھا کہ بابر اعظم نامی لڑکے کا خیال رکھنا، اُس دوست نے کہا تھا کہ یاد رکھنا وہ ایک عظیم بیٹر بنے گا۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ وہ دن اور آج کا دن ہے، میں اس دوست کو داد دیتا ہوں۔
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے سوال کیا کہ بابر آپ اس عمر میں اپنے فیم کو کس طرح محسوس کرتے ہیں؟ جس پر بابر اعظم نے انہیں جواب دیا کہ میں صرف محنت کرتا ہوں۔ کوشش کرتا ہوں چیزوں کو آسان رکھوں۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اپنے مائنڈ سیٹ کو آسان اور فوکس رکھتا ہوں، جس کی وجہ سے کرکٹ آسان ہوجاتی ہے۔
نجم سیٹھی نے پوچھا کہ اتنی کم عمر میں اتنی زیادہ کامیابی پر فکر نہیں ہوتی کہ اگر کبھی آؤٹ آف فارم ہوئے تو کیا ہوگا؟ جس پر بابر اعظم نے کہا کہ میں ہر طرح کے حالات کے لیے خود کو تیار رکھتا ہوں۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ جو آپ سوچتے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں وہ کبھی کبھی نہیں ہوتا۔ جب آپ گرتے ہیں، آؤٹ آف فارم ہوتے ہیں تب سپورٹ چاہیے ہوتی ہے۔
اس موقع پر نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ مجھے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ میں آپ کو ٹرافی دے رہا ہوں، امید ہے یہ پہلی اور آخری ٹرافی نہیں ہوگی۔
بابر اعظم کے قد پر مذاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بابر قد میں میرے سے لمبا ہے، یا میں چھوٹا ہو رہا ہوں؟ جس پر بابر نے دلچسپ جواب دیا کہ میرا قد 5 فٹ 10 انچ ہے اور جوتے بھی بڑے والے پہنے ہیں۔
نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ اتنے سارے ایوارڈز جیتنے کے بعد کبھی ٹینشن نہیں ہوتی؟ جس پر بابر اعظم انہیں جواب دیتے ہیں کہ ٹینشن ہوتی ہے مگر اسے ہینڈل کرنا آنا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں پہلی پوزیشن برقرار

Next Post

کبھی کبھی مجھے ہار ماننے کی بھی خواہش ہوتی ہے: شاہین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم

کبھی کبھی مجھے ہار ماننے کی بھی خواہش ہوتی ہے: شاہین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.