جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی ڈبلیو ایف کی رینکنگ میں لکشے سین اوپر، پی وی سندھو نیچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-01
in کھیل
A A
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

کوالالمپور، // ہندوستان کے نوجوان سنسنی خیز کھلاڑی لکشے سین منگل کے روز بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن (بی ڈبلیو ایف) کی طرف سے جاری تازہ ترین مردوں کے سنگلز رینکنگ میں ایک پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 11 ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
لکشے سین کے ساتھ ، ہم وطن کھلاڑی ایچ ایس پرنئے نویں نمبر پر برقرار رہے، جبکہ دو بار کی اولمپک تمغہ یافتہ کھلاڑی پی وی سندھو خواتین کی سنگلز رینکنگ میں نویں مقام پر کھسک گئی ہیں۔
انڈیا اوپن میں مایوس کن مظاہرہ کے بعد لکشے گزشتہ ہفتے انڈونیشیا اوپن کے کوارٹر فائنل تک پہنچ گئے تھے۔ ورلڈ چیمپیئن شپ 2021 کے چاندی کا تمغہ جیتنے والے کدامبی سری کانت بھی انڈونیشیا اوپن میں پہلے راؤنڈ میں باہر ہو گئیں، جس کے بعد وہ رینکنگ میں دو مقام نیچے کھسک کر 16ویں پوزیشن پر آ گئی ہیں۔
دوسری جانب، پی وی سندھو کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں رہی۔ سندھو نے چوٹ کی وجہ سے تقریباً پانچ ماہ تک باہر رہنے کے بعد ملیشیا اوپن میں واپسی کی، جہاں انہیں پہلے مرحلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھو نے اس کے بعد گھریلو ٹورنامنٹ انڈیا اوپن میں حصہ لیا، لیکن وہ یہاں بھی پہلے مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکیں۔ اولمپکس کی تیاریوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے سندھو نے جکارتہ میں ہونے والے سپر 500 ٹورنامنٹ میں شرکت کو اہم نہیں سمجھا جس کے بعد وہ خواتین کی سنگلز رینکنگ میں ایک مقام کھسک گئیں۔
دوسری جانب انڈونیشیا اوپن کے دوسرے مرحلے میں پہنچنے والی لندن اولمپک میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی سائنا نہوال خواتین کی سنگلز رینکنگ میں 26 ویں نمبر پر پہنچ گئیں۔
ہندوستان کی ٹاپ رینک والی خواتین کی ڈبلز جوڑی ترشا جولی اور گایتری گوپی چند، دو مقام کھسک کر 19ویں نمبر پر آگئی ہے۔ مکسڈ ڈبلز میں، تنیشا کرسٹو-ایشان بھٹناگر کی جوڑی جلد باہر ہونے کے باوجود انڈونیشیا ماسٹرز میں 26 ویں رینکنگ کے لیے ایک مقام اوپر چلی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مکی آرتھر قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ کی حیثیت سے واپسی کیلئے تیار

Next Post

ویرات کوہلی نے مداح کو ویڈیو بنانے سے روک دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

ویرات کوہلی نے مداح کو ویڈیو بنانے سے روک دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.