ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-31
in تازہ تریں
A A
یوم آئین:ہندوستان اپنے آئین کی طاقت سے آگے بڑھ رہا ہے :وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

نئی دہلی/31 جنوری
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کی عالمی صورتحال میں ہندوستان کے بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ ہے ۔
پارلیمنٹ کمپلیکس میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے منگل کو کہا کہ آج ایک اہم موقع ہے ۔ ہندوستان کی موجودہ صدر آج پہلی بار مشترکہ ایوان سے خطاب کریں گی۔ آج کا دن خواتین کے احترام کا بھی ہے ۔ دور دراز جنگلوں میں رہنے والے ہمارے ملک کے عظیم قبائلیوں کو عزت دینے کا وقت ہے ۔ آج نہ صرف اراکین پارلیمنٹ کے لیے بلکہ پورے ملک کے لیے فخر کا لمحہ ہے کہ آج صدر کا پہلا خطاب ہو رہا ہے ۔
مودی نے کہا کہ صدر کا پہلا خطاب ہے ، تمام اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے جوش، ولولہ اور توانائی سے بھرپور لمحہ ہونا چاہیے ۔ مجھے یقین ہے کہ تمام اراکین پارلیمنٹ اس کسوٹی پر کھرا اتریں گے ۔
وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی وزیر خزانہ بھی ایک خاتون ہیں۔ وہ کل عام بجٹ لے کر پارلیمنٹ آئیں گی۔ آج کی عالمی صورتحال میں نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ ہندوستان کے بجٹ کی طرف ہے ۔ دنیا کی غیر مستحکم اقتصادی صورتحال میں بجٹ ہندوستان کے عام لوگوں کی امید کو پورا کرنے کی کوشش کرے گا۔ مجھے امید ہے کہ وزیر خزانہ ان امیدوں کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کریں گی۔
مودی نے کہا کہ سب سے ملک، سب سے پہلے باشندگان وطن، اسی جذبے کو آگے بڑھاتے ہوئے اس بجٹ اجلاس میں بھی تکراررہے گی، لیکن تقریربھی تو ہونی چاہیے ۔ مجھے یقین ہے کہ اپوزیشن کے تمام ساتھی بھرپور تیاری کے ساتھ اور مطالعہ کے بعد ایوان میں اپنی بات رکھیں گے ۔ مجھے امید ہے کہ ایوان ملک کی پالیسی سازی میں بہت اچھی بحث کرکے امرت نکالے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ:سڑک حادثے میں طالبہ از جان۱۰دیگر زخمی

Next Post

جیل خانہ جات کے تین اہلکاروں کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
’ بدعنوانی‘ اور’ مجرمانہ‘ سرگرمیوں میں ملوث ۳۶ پولیس اہلکار قبل از وقت ریٹائر

جیل خانہ جات کے تین اہلکاروں کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.