جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

عوامی نمائندے کی سزا پر ہائی کورٹ کی جانب سے روک لگانے کے بعد لکشدیپ لوک سبھا سیٹ پر ضمنی انتخاب ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-31
in قومی خبریں
A A
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// الیکشن کمیشن نے لکشدیپ لوک سبھا حلقہ (شیڈول ٹرائب) کے منتخب رکن محمد فیصل پدی پورہ کو قصوروار قرار دیئے جانے کے فیصلے اور ان کی سزا کو کیرلا ہائی کورٹ کی جانب سے معطل کرنے کے تناظر میں ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
پیر کو جاری ایک ریلیز میں، الیکشن کمیشن نے کہا کہ کیرالہ ہائی کورٹ، ایرناکلم کے 25 جنوری کے فیصلے کے پیش نظر، کمیشن نے وہاں ضمنی انتخابات کو ملتوی کرنے اور اس کے لیے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے عمل کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
کمیشن نے 18 جنوری کو جاری ایک پریس نوٹ میں، اروناچل پردیش، جھارکھنڈ، مہاراشٹر، مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں چھ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے ساتھ ساتھ مرکز کے زیر انتظام علاقے کی لکشدیپ کی واحد پارلیمانی نشست کے لئے 27 فروری کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان کیا تھا، جس کیے ووٹوں کی گنتی 2 مارچ کو ہونی تھی۔
لکشدیپ سیٹ کی نمائندگی کرنے والے رکن فیصل پاڈی پورہ کو کاواراتی سیشن کورٹ نے 2017 میں ایک کیس میں مجرم قرار دیئے جانے کے بعد وہاں ضمنی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ سیشن کورٹ نے 11 جنوری کو اپنا فیصلہ سنایا تھا۔
مسٹر فیضل نے اس فیصلے کو کیرالہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔ ہائی کورٹ نے 25 جنوری کو سیشن کورٹ کے فیصلے اور مسٹر فیصل کو سنائی گئی سزا کو معطل کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کل جماعتی میٹنگ میں ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ

Next Post

لوک سبھا کے اسپیکر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں بجٹ اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا

لوک سبھا کے اسپیکر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں بجٹ اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.