منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

ایکس آراسٹارٹ اپ پروگرام کے لیے 120 سٹارٹ اپس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in کاروبار
A A
ویمن انٹرپرینیورشپ نے خواتین کو اسٹارٹ اپ میں بڑھنے کا موقع فراہم کیا ہے : دتاتریہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی// الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے اسٹارٹ اپ ہب اور میٹا نے ایکس آر اسٹارٹ اپ پروگرام کے لیے 120 اسٹارٹ اپس اور اختراعات کاروں کا انتخاب کیا ہے جس میں سے تقریباً ایک تہائی چھوٹے اور درمیانے شہروں اور قصبوں سے ہیں۔
الیکٹرانکس اور آئی ٹی کی وزارت کی جمعہ کو جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق ایکسلریٹر میں شامل 30 فیصد سے زیادہ اسٹارٹ اپس پورے ہندوستان کے ٹائر دو اور ٹیئر تین شہروں سے ہیں۔
وزارت کی پہل ایم ای آئی ٹی وائی اسٹارٹ اپ ہب اور میٹانے ہی نئی دہلی میں ایکس آر اسٹارٹ اپ پروگرام کے لیے 120 اسٹارٹ اپس اور اختراعات کاروں کی فہرست کا اعلان کیا ہے ۔ یہ تقریب پورے ہندوستان میں توسیعی حقیقت (ایکس آر) صنعتی ر اختراعات کو دریافت کرنے ، پرورش اور تیزکرنے کے لئے ایم ایس ایچ اور میٹا کے درمیان تعاون کے تحت منعقد کی گئی ہے ۔
ایکس آر اسٹارٹ اپ پروگرام میں ایک ایکسلریٹر اور ایک عظیم چیلنج پر مشتمل ہے ، جس کا مقصد ملک میں ابھرتے ہوئے تکنیکی ایکو سسٹم کو فروغ دینا ہے ۔ حال ہی میں نیشنل اسٹارٹ اپ ڈے کی شروعات کی گئی تھی۔
بیان میں کہا گیا،ایکسلیٹر پروگرام میں منتخب کیے گئے 30 فیصد سے زیادہ ہندوستان بھر کے ٹیئر 2 اور ٹیئر 3 شہروں سے ہیں۔ ساتھ ہی گرینڈ چیلنج میں منتخب کردہ اختراعات اور اسٹارٹ اپ 40فیصد ٹیئر 2 اور ٹیئر 3 شہروں سے ہیں۔
ان میں 20 فیصد زیادہ اخواتین اختراع کار اور خواتین بانی/ شریک بانی کے ساتھ اسٹارٹ اپ شامل ہیں۔
ایم ایس ایچ کے چیف ایگزیکٹیوجیت وجے نے کہا،ایکس آر جیسی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کا ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام پر اہم اثر پڑے گا۔ ہندوستانی اسٹارٹ اپس اور اختراع کار، خاص طور پر غیر میٹرو سے ، میٹاورس جیسی ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کے مستقبل کو تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔ میٹا کے ساتھ تعاون اس طرح کے اسٹارٹ اپس کو سپورٹ فراہم کرے گا اور اسکیل اپ کے لیے بہت ضروری محرک فراہم کرے گا۔
میٹا انڈیا کے پبلک پالیسی کے ڈائریکٹر شیو ناتھ ٹھکرال نے کہا، [؟]ہندوستان تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، ایگریٹیک اور سیاحت جیسے شعبوں میں نئی ٹکنالوجیوں کی مدد سے ایک اہم ڈیجیٹل تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے ۔ ایک مضبوط اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم اور مضبو ط تکنیکی ٹیلنٹ پول کے ساتھ، ٹیئر 2 اور 3 شہروں کے اسٹارٹ اپ اور اختراع کار ملک کے ڈیجیٹل مستقبل کو تشکیل دینے کے لیے تیار ہیں۔
ایکسلریٹر پروگرام 20 لاکھ روپے کی گرانٹ کے ساتھ ایکس آر ٹیکنالوجیز میں کام کرنے والے 40 ابتدائی مرحلے کے سٹارٹ اپس کی حمایت کر رہا ہے ۔ پہلے 80 اختراع کار بوٹ کیمپ میں حصہ لیں گے ، جس میں کل 16 اختراع کاروں کو 20 لاکھ روپے فراہم کیے جائیں گے اور انہیں ایک کم از کم قابل عمل پروڈکٹ (ایم وی پی) / پروٹوٹائپ کو فرغ دینے میں مدد کرنے کے لیے مزید مدد فراہم کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا اسپیکر نے پدم ایوارڈ یافتہ افراد سے بات چیت کی

Next Post

ملک میں کورنا سے صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :

ملک میں کورنا سے صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.