منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لوک سبھا اسپیکر نے پدم ایوارڈ یافتہ افراد سے بات چیت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in قومی خبریں
A A
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

دہلی// لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں پارلیمانی ڈیموکریسی ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ( پرائڈ ) کے زیر اہتمام "ممبران پارلیمنٹ کے فائدے کے لیے پدم ایوارڈ یافتہ افراد کی کارکردگی” منعقدہ پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے پدم ایوارڈ یافتہ افراد سے بات چیت کی۔ .
اس پروگرام کے تحت لوک سبھا کے اسپیکر نے اراکین پارلیمنٹ کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کی پہل کی ہے ۔ اس کے تحت ملک کی مختلف ریاستوں کے سماجی اور ترقیاتی کاموں کے شعبوں میں ممتاز سماجی کارکنوں کے ذریعے کئے گئے بہترین کارناموں سے واقف کرایا جاتا ہے ، جس کے لئے انہیں اس باوقار پدم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے ۔
اس پریزنٹیشن کا مقصد اراکین پارلیمنٹ کو ملک بھر میں مختلف شعبوں میں کئے گئے بہترین کارناموں سے آگاہ کرنا ہے ۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر مناسب ہو تو ممبر اسمبلی اپنے حلقے میں ترقیاتی کاموں کے لیے وہی ماڈل اپنا سکتا ہے ۔ اس پریزنٹیشن کے ذرویعے پدم ایوارڈ یافتہ افراد اپنے حلقوں میں اس طرح کی پہل کرنے میں اراکین پارلیمنٹ کی رہنمائی کرتے ہیں۔ زراعت، مویشی پالن اور بائیو گیس، زرعی حیاتیاتی تنوع کے تحفظ سے لے کر معذور افراد کی بازآبادکاری ، سوچھ بھارت مشن اور مائیکرو فائنانس اور سیلف ہیلپ گروپس سے لے کر مختلف موضوعات پر پدم ایوارڈ یافتہ افراد کے ذریعہ پریزنٹیشنز پیش کیے جاتے ہیں۔
یہ پلیٹ فارم ممتاز سماجی کارکنوں کے پدم ایوارڈ یافتہ افراد کو اپنی مہارت کے متعلقہ شعبوں میں اپنے تجربات کا اشتراک کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جسے پھر ملک بھر میں اپنایا جا سکتا ہے ۔ نیز یہ پلیٹ فارم ممبران پارلیمنٹ کے لیے اپنے اپنے حلقوں میں ترقیاتی کاموں کو بڑھانے کے لیے انتہائی اہم ہے جہاں وہ اپنے حلقوں کی فلاح و بہبود کے لیے ملک کے بہترین ماڈل کو اپنا سکتے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہیلپ ایج انڈیا نے بزرگوں کے لیے الگ وزارت کا مطالبہ کیا ہے

Next Post

ایکس آراسٹارٹ اپ پروگرام کے لیے 120 سٹارٹ اپس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
ویمن انٹرپرینیورشپ نے خواتین کو اسٹارٹ اپ میں بڑھنے کا موقع فراہم کیا ہے : دتاتریہ

ایکس آراسٹارٹ اپ پروگرام کے لیے 120 سٹارٹ اپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.