ہفتہ, مارچ 25, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورنا سے صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in قومی خبریں
A A
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے درمیان فنانس بل 2023 منظور

صدر جمہوریہ صدر مرمو کو پانچ ممالک کے سفیروں/ہائی کمشنروں نے اسناد پیش کیں

نئی دہلی//ملک بھر میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس متاثرہ سے 108مریض ٹھیک ہوئے ہیں، جس سے اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,49,802ہو گئی ہے ۔ صحت یاب ہونے کی شرح 98.80فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔
مرکزی وزرات صحت اور خاندانی بہبودنے جمعہ کو بتایا کہ صبح سات بجے تک 220.36کروڑ سے زیاد ہ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
وزارت نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے فعال معاملے کم ہوکر 1,896رہ گئے ہیں اور اس مدت میں کورونا وبا سے ایک مریض کی موت ہوئی ہے ، جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,30,739ہو گئی ہے اور موت کی شرح 1.19فیصد پر بنی ہوئی ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24گھنٹو ں میں سات ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا متاثرہ کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور باقی ریاستوں ان کی تعدادمیں کمی آئی ہے ۔
قومی راجدھانی میں گزشتہ 24گھنٹوں میں تین فعال معاملے بڑھنے سے ان کی کل تعداد بڑھ کر 21رہ گئی۔ اس وبا سے اب تک 19,80,825لوگ صحت یاب ہو چکے ہیں اور ابھی تک 26,522 مریضوں کی موت ہو چکی ہے ۔
گشتہ 24گھنٹوں میں کیرالہ میں ایک فعال معاملہ کم ہونے سے ان کی کل تعداد کم ہو کر 1,186رہ گئی ہے ،جب کہ اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 67,56,807تک پہنچ گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 71,574پر مستحکم ہے ۔
کرناٹک میں 11فعال معاملے بڑھنے سے ان کی کل تعداد 175ہو گئی ہے ۔ریاست میں اس وبا سے ابھرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 40,32,312ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 40,309پر برقرار ہے ۔
اس کے علاوہ،مہاراشٹرمیں کورونا کے آ ٹھ فعال معاملے گھٹنے سے فعال معاملوں کی تعداد کم ہوکر 94رہ گئی ہے ۔ اس دوران 19لوگوں کے صحت یاب ہونے سے اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 79,88,585تک پہنچ گئی ہے اور اس مدت میں ایک مریض کی موت ہونے سے ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 1,48,421ہو گئی ہے ۔
مغربی بنگال میں گزشتہ 24گھنٹے میں تین فعال معاملے بڑھنے سے ان کی کل تعداد بڑھ کر 51ہو گئی ہے ۔اس وبا سے اب تک 20,97,153لوگ صحت یاب ہوچکے ہیں اور ابھی تک کل 21,532مریضوں کی موت ہو چکی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایکس آراسٹارٹ اپ پروگرام کے لیے 120 سٹارٹ اپس

Next Post

امریکا، 5 سیاہ فام پولیس اہلکاروں پر سیاہ فام شخص کے قتل کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری
قومی خبریں

لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے درمیان فنانس بل 2023 منظور

2023-03-25
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

صدر جمہوریہ صدر مرمو کو پانچ ممالک کے سفیروں/ہائی کمشنروں نے اسناد پیش کیں

2023-03-25
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
قومی خبریں

راہل کی آواز کوکو ئی دبا نہیں سکتا:پرینکا

2023-03-25
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے
قومی خبریں

راہل گاندھی کی رکنیت ختم کرنے پر مختلف لوگوں کے مختلف خیالات

2023-03-25
جب تک موسم اجازت دیتا ہے وادی میںتعلیمی ادارے کھلے رہیں گے:پولے
قومی خبریں

ملک بھر میں تمام بچوں کے لیے یکساں تعلیم کی ضروری

2023-03-25
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا
قومی خبریں

ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

2023-03-24
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت
قومی خبریں

وزارتوں کی گرانٹ کا مطالبہ، تخصیص بل لوک سبھا میں بحث کے بغیر منظور

2023-03-24
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر
قومی خبریں

ملک غذائی خود کفالت کے لئے شاستری جی کا مقروض

2023-03-24
Next Post

امریکا، 5 سیاہ فام پولیس اہلکاروں پر سیاہ فام شخص کے قتل کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.