ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلش کرکٹر عادل رشید اور ہیری بروک پی ایس ایل 8 سے باہر

افغانستان کے راشد خان اور انگلینڈ کے جارڈن کاکس ابتدائی تین میچز نہیں کھیل پائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in کھیل
A A
راشد ہندوستان کے خلاف وائٹ بال سیریز نہیں کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

لاہور // انگلینڈ کے لیگ اسپنر عادل رشید اور جارح مزاج بیٹر ہیری بروک پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 8ویں ایڈیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔ انگلینڈ کے عادل رشید اور ہیری بروک اس سال پاکستان سپر لیگ کے دوران ایکشن میں نہیں ہوں گے، ان کے علاوہ دیگر 16 پلیئرز بھی اپنی اپنی انٹرنیشنل مصروفیات کی وجہ سے ٹیموں کو جزوی طور پر دستیاب ہوں گے، ٹیمیں ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں ان پلیئرز کا متبادل چنیں گی۔
باخبر ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے عادل رشید ملتان سلطانز کو دستیاب نہیں ہوں گے، وہ انگلینڈ کی کمٹمنٹ اور اس سے قبل آرام کی وجہ سے اس سال پی ایس ایل نہیں کھیل پائیں گے جبکہ ہیری بروک لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں ہوں گے تاہم فرنچائز پر امید ہے کہ انگلش کرکٹر ایک میچ کھیل لیں ۔
دوسری جانب 16 دیگر کرکٹرز انٹرنیشنل اور دیگر مصروفیات کی بنیاد پر جزوی طور پر عدم دستیاب ہوں گے، افغانستان کے راشد خان اور انگلینڈ کے جارڈن کاکس ابتدائی تین میچز نہیں کھیل پائیں گے، قلندرز بدھ کو ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں ان کا متبادل چنیں گے۔
اس طرح اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم جزوی طور پر عدم دستیاب رہنے والے ایلکس ہیلز، رحمٰن گرباز، فضل فاروقی اور معین علی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہسارانگا، جیسن روئے ، نوین الحق اور اوڈین اسمتھ، پشاور زلمی راومن پاول اور مجیب الرحمٰن جبکہ ملتان ڈیوڈ ملر، اکیل حسین اور ٹم ڈیوڈ کے متبادل پلیئرز ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں چنیں گی۔ واضح رہے کہ ٹیموں نے جزوی دستیاب پلیئرز کو ابتدائی ڈرافٹ میں اس لیے پک کیا تھا کیوں کہ اس کی بنیاد پر وہ انہیں اگلے سیزن میں برقرار رکھ پائیں گے، ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں پک ہونے والا پلیئر اگلے سیزن کیلئے سکواڈ میں ری ٹین نہیں ہوسکتا۔ پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن 13 فروری سے شروع ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تجاوزات کے خلاف کریک ڈائون کا خیر مقد م

Next Post

ایشیاکپ؛ پاکستان میں میزبانی پرآئندہ ماہ بات ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

ایشیاکپ؛ پاکستان میں میزبانی پرآئندہ ماہ بات ہوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.