ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی کی دھمکی 12 سال بعد بھی دھمکی ہی رہی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

نئی دہلی//
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پر ایک شخص کو دی گئی دھمکی محض دھمکی ہی رہ گئی۔
سوشل میڈیا پر 6 دسمبر 2011ء کو ویرات کوہلی نے ایک شخص کو پیغام لکھا تھا کہ اگر آپ گندی زبان استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ٹوئٹ نہ کریں۔
ویرات کوہلی نے اُس شخص کو تنبیہ کی تھی کہ آپ کے اکاؤنٹ کو رپورٹ کردیا گیا ہے اور یہ جلد ہی بند کر دیا جائے گا۔
رپورٹس کے مطابق ایشان نامی اکاؤنٹ سے ٹوئٹر استعمال کرنے والے شخص نے ہر سال ویرات کوہلی کو ٹوئٹ کر کے یاد دلایا کہ آپ کی تنبیہ کا کوئی فائدہ نہیں ہوا اور میرا اکاؤنٹ اب بھی بحال ہے۔
سوشل میڈیا پر اس حوا لے سے سامنے آنے والی تصویر کے مطابق ایشان نامی اکاؤنٹ سے ویرات کوہلی کو 2012، 2016 اور 2017 میں ٹوئٹ کر کے لکھا گیا کہ میں 6 سال بعد بھی ٹوئٹر پر موجود ہوں۔
ویرات کوہلی کی جانب سے تنبیہ کیے جانے کے 12 سال بعد اس شخص نے بھارتی کرکٹر کو یاد دلایا کہ وہ اب بھی ٹوئٹر پر موجود ہے۔
ایشان نامی شخص نے آخری مرتبہ ویرات کوہلی کو 13 جنوری 2023 کو ٹوئٹ میں لکھا کہ 11 سال بعد بھی میرا اکاؤنٹ بند نہیں ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انوراگ کے ساتھ میٹنگ کے بعدپہلوانوں نے احتجاج ختم کیا

Next Post

ہندوستان نے آٹھ وکٹوں کی زبردست جیت کے ساتھ سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی

ہندوستان نے آٹھ وکٹوں کی زبردست جیت کے ساتھ سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.