منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پاکستانی زائرین کا دستہ اجمیر عرس میں شرکت کرنے پہنچے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-19
in مقامی خبریں
A A
پاکستانی زائرین کا دستہ اجمیر عرس میں شرکت کرنے پہنچے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

اجمیر//
راجستھان کے اجمیر میں پڑوسی ملک پاکستان کے زائرین کا دستہ خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کے ۱۱۸ویں سالانہ عرس میں شرکت کرنے آئے گا۔
اجمیر ضلع کلکٹر انشدیپ نے بتایاکہ مرکزی وزارت داخلہ سے ملی ہدایات کے بعدان کے ٹھہرانے کے انتظام کو آخری شکل دی جا رہی ہے ۔اجمیرمیں پرانی منڈی سینڑل گرلز اسکول میں پولیس سپراٹنڈنٹ چونا رام کے ساتھ حفاظتی انتظامات کے ساتھ دیگر باتوں کو حتمی شکل دیتے ہوئے ضروری کاموں کو۲۴جنوری سے پہلے پوراکر لیا جائے گا۔
پولیس سپراٹنڈنٹ نے بتایاکہ پاک دستہ۲۴جنوری کے بعداجمیر آئے گا۔ فی الحال پونے پانچ سو زائرین کے آنے کی ابتدائی اطلاع ملی ہے ۔ لیکن فائنل تعداد بعد میں ہی پتہ چلے گی۔
قابل ذکرہے کہ پاک دستہ تین سال بعداجمیر عرس میں آئے گا۔ کورونا کے دور میں ان کا آنا نہیں ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چرار شریف کے نمکین کلچوں اور سوکھے ناش پاتی کی مانگ میں آج بھی کوئی کمی نہیں

Next Post

راجوری میں داکٹر اور اننت ناگ میں اے ای ای حرکت قلب بند ہونے سے فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

راجوری میں داکٹر اور اننت ناگ میں اے ای ای حرکت قلب بند ہونے سے فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.