جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

حادثے کے بعد پنت نے پہلی بار ٹویٹ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-18
in کھیل
A A
کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی میں آگ لگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی// ہندوستانی وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت نے سڑک حادثے میں بال بال بچنے کے بعد پیر کو پہلی بار ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے گھٹنے کی سرجری کامیاب رہی اور اب وہ ٹھیک ہو رہے ہیں۔
پنت نے ٹویٹ کیا، میں تمام حمایت اورنیک خواہشات کے لیے عاجز اور شکرگزار ہوں۔ مجھے آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میری سرجری کامیاب رہی۔ میری صحت یابی شروع ہو گئی ہے اور میں آنے والے چیلنجوں کے لیے تیار ہوں۔
پنت نے اس موقع پر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)، سکریٹری جے شاہ اور انتظامیہ کی مدد کے لیے شکریہ ادا کیا۔
اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "اپنے دل کی گہرائیوں سے، میں اپنے تمام مداحوں، ٹیم کے ساتھیوں، ڈاکٹروں اور فزیوز کا بھی ان کے اچھے الفاظ اور حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ آپ سب کو میدان میں دیکھنے کا منتظر ہوں۔
قابل ذکر ہے کہ پنت 30 دسمبر 2022 کو دہلی سے روڑکی میں اپنے گھر جاتے ہوئے سڑک حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔ اس حادثے میں اس کی جان بچ گئی، حالانکہ ان کے گھٹنے کے تینوں لیگامینٹ (وہ عضلات جو گوشت کو ہڈی سے جوڑتا ہے) پھٹ چکے تھے۔
حادثے کے بعد انہیں کچھ دنوں تک دہرادون کے میکس اسپتال میں رکھا گیا، جس کے بعد بی سی سی آئی نے انہیں ایئرلفٹ کرکے ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بھائی امبانی اسپتال پہنچایا۔ یہاں ڈاکٹر دنشا پاردی والا کی نگرانی میں ان کے گھٹنے کی سرجری ہوئی اور اب وہ صحت یابی کی طرف گامزن ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رضوان کا سرفراز سے کوئی مقابلہ نہیں : عاقب جاوید

Next Post

بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.