جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری واقعہ میںسیکورٹی فورسز کو اہم ثبوت ملے ہیں: پولیس سربراہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-17
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
راجوری میںلگاتار نویں روز بھی دو درجن دیہی علاقوں میں تلاشی کارروائی جاری

Rajouri

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

سرینگر/17جنوری
جموںکشمیر پولیس کے سربراہ ‘دلباغ سنگھ نے منگل کے روز کہاکہ راجوری میں شہری ہلاکتوں میں ملوث ملی ٹینٹوں کو بہت جلد انجام تک پہنچایا جائے گا۔
دلباغ نے کہاکہ راجوری حملے کے سلسلے میں سیکورٹی فورسز کو اہم سراغ ملے ہیں۔
پولیس سربراہ نے کہا کہ یوم جمہوریہ کی تقریبات کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سبھی تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔
ان باتوں کا اظہار ڈی جی پی نے ٹی آر سی سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
راجوری حملے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں پولیس سربراہ نے کہاکہ سیکورٹی ایجنسیوں کو اہم سراغ ملے ہیں جس کی بدولت بہت جلد حملہ آوروں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔انہوں نے مزید کہاکہ راجوری کے متعدد علاقوں میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
اُن کے مطابق راجوری حملے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا گیا اور اس حوالے سے کئی مشتبہ افراد کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی۔
ڈی جی پی نے کہاکہ وسطی ضلع بڈگام میں گزشتہ روز سرگر ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا جس دوران رڈہ بوگ علاقے میں دو ملی ٹینٹ سیکورٹی فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔
دلباغ کے مطابق منگل کے روز سیکورٹی فورسز نے ضلع بڈگام میں ناکوں کا جال بچھایا جس دوران مستعد اہلکاروں نے مختصر تصادم کے دوران دو مقامی ملی ٹینٹوں کو ہلاک کیا۔انہوں نے کہاکہ جاں بحق جنگجوو¿ں نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی تاہم مضبوط سیکورٹی گرڈ کے بدولت وہ بھاگ نہ سکے ۔
ڈی جی پی کے مطابق جاں بحق ملی ٹینٹ لشکر طیبہ کے ساتھ وابستہ تھے اور وہ سری نگر کی طرف جا رہے تھے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ سرینگر جانے کے پیچھے اُن کا کون سا مقصد تھا اس بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے ۔
یوم جمہوریہ کی تقریب کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں پولیس سربراہ نے کہاکہ تقریبات کو بہ احسن خوبی پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سبھی طرح کی تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط کیا گیا جبکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔
پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں دہشت گردی کے پیچھے ہمسایہ ملک کا ہاتھ ہے اور عالمی برادری نے بھی اس کو تسلیم کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ملی ٹینٹ تنظیموں کے ساتھ بلواسط یا بلاواسط طورپر کام کرنے والے افراد کی شناخت کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی گئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر انتظامیہ نے سری نگر میں’ میگا بھارت جوڑا یاترا ‘ریلی کی اجازت دی: کانگریس

Next Post

ہندوستان کا بہترین دور آ رہا ہے:وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
تازہ تریں

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

2025-07-02
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
تازہ تریں

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

2025-07-02
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

ہندوستان کا بہترین دور آ رہا ہے:وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.