بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بڈگام شوٹ آوٹ: لشکر طیبہ کے دومقامی جنگجو مارے گئے ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-17
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 17جنوری

جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں کورٹ روڈ کے نزدیک منگل کی صبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین مختصر تصادم آرائی کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے ۔

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ مہلوک جنگجو گزشتہ روز رڈہ بوگ بڈگام میں محاصرے کے دوران سیکورٹی فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے ۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز اور پولیس نے بڈگام میں ناکہ لگایا جس دوران ایک مشتبہ گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ گاڑی میں سوار ملی ٹینٹوں نے سیکورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی اور فرار ہونے کی کوشش کی تاہم سلامتی عملے کی کارگر حکمت عملی نے جنگجووں کو فرار ہونے کا کوئی موقع فراہم نہیں کیا اور جوابی کارروائی میں دونوں ملی ٹینٹ مارے گئے ۔

اُن کے مطابق مہلوک ملی ٹینٹوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے بتایا کہ بڈگام میں منگل کی صبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین ایک مختصر شوٹ آوٹ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ۔انہوں نے بتایا کہ جاں بحق ملی ٹینٹوں کی شناخت ارباز میر اور شاہد شیخ ساکنان پلوامہ کے بطور ہوئی ہے اور وہ لشکر طیبہ سے وابستہ تھے ۔

گاڑی کا ڈرائیور صحیح سلامت بتایا جا رہا ہے ۔

دریں اثنا سیکورٹی فورسز نے آس پاس کے علاقوں کو محاصرے میں لے رکھا ہے جبکہ جس گاڑی میں ملی ٹینٹ سوار تھے اُس کی بھی جانچ پڑتال شروع کی گئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ ٹھٹھرتی سردیوں کا راج قائم ، پہلگام سرد ترین مقام

Next Post

بارہمولہ کے رکھ ہائی گام میں حرکت قلب بند ہونے سے شہری کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

بارہمولہ کے رکھ ہائی گام میں حرکت قلب بند ہونے سے شہری کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.