ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ کے رکھ ہائی گام میں حرکت قلب بند ہونے سے شہری کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-17
in تازہ تریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۷جنوری

وادی کشمیر میں حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہونے کے واقعات میں اچانک اضافے سے تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رکھ ہائی گام علاقے میں منگل کی صبح ایک 55 سالہ شہری کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوگئی۔

متوفی کی شناخت عبدالرشید ملہ ولد محمد شعبان ملہ ساکن رکھ ہائی گام سوپور کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ گرچہ مذکورہ شہری کو سینے میں شدید درد کی شکایت کے بعد فوری طور نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہاں موجود ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔

رپورٹس کے مطابق یہ کشمیر میں گذشتہ تین دنوں کے دوران اس نوعیت کا نواں واقعہ ہے ۔

ڈاکٹروں کا ماننا ہے کہ نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے والا درجہ حرارت خون کی شریانوں کو تنگ کرتا ہے اور اس سے بلڈ پریشر بھی بڑھ جاتا ہے جس سے جو دل کا دورہ پڑنے اور فالج ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وادی میں گذشتہ چار برسوں کے دوران حرکت قلب بند ہونے کے واقعات میں کافی اضافہ درج ہوا ہے اور صرف شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال سری نگر میں روزانہ بنیادوں پر اس نوعیت کے قریب دس سے بیس معاملے رجسٹر ہوتے ہیں۔

طبی ماہرین نے لوگوں سے احتیاطی تدابیر جیسے بلڈ پریشر اور ذیا بیطس کو کنٹرول میں رکھنے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کرنے اور روزانہ ورزش کرنے ، پر سختی سے عمل کرنے کی تاکید کی ہے ۔

ماہرین نے لوگوں سے کہا کہ وہ اپنے آپ کو گرم رکھنے کا بھر پور بندوبست کریں اور ٹھٹھرتی سردیوں میں سیر پر نکلنے سے احتراز کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام شوٹ آوٹ: لشکر طیبہ کے دومقامی جنگجو مارے گئے ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Next Post

بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی

بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.