بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-17
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی

بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

نئی دہلی/۱۷جنوری
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا کی مدت کار اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے جون 2024 تک بڑھا دی گئی ہے ۔
راجدھانی میں منعقد ہونے والی بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو نے ایک متفقہ قرارداد منظور کی اور مسٹر نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایگزیکٹو میٹنگ میں یہ تجویز پیش کی جس کی تمام اراکین نے متفقہ طور پر حمایت کی۔ مسٹر نڈا کی موجودہ میعاد 20 جنوری کو ختم ہو رہی ہے ۔
اس فیصلے کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے پارٹی کے سابق صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ نڈا کے تین سالہ دور اقتدار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو بڑے پیمانے پر عوامی حاصل ہوئی ہے ۔
شاہ نے کہا کہ ان کی قیادت میں 73 انتخابات جیتے ہیں۔ بوتھ ایمپاورمنٹ اسکیم کے تحت ایک لاکھ 30 ہزار بوتھس کو مضبوط کرنے کا کام کیا گیا۔ تلنگانہ اور مغربی بنگال میں پارٹی کے حق میں مضبوط ماحول بنایا گیا۔ لوک سبھا مائیگریشن اسکیم کامیاب رہی ہے ۔ جموں و کشمیر میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات میں بی جے پی کی شہرت میں اضافہ ہوا ہے ۔ گھر گھر ترنگا ابھیان میں لوگوں میں حب الوطنی اور ترنگے کا احترام بڑھانے کا کام کیا گیا ہے ۔ من کی بات کو عوامی مہم بنانے کی کوشش کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش پر سیوا پکھواڑا منانے اور کووڈ وبا کے دوران خدمت کی تنظیم جیسے پروگرام بنائے ۔
وزیر داخلہ نے یقین ظاہر کیا کہ نڈا کی صدارت میں بی جے پی 2024 کے انتخابات 2019 کے انتخابات کے مقابلے زیادہ اکثریت کے ساتھ جیتے گی اور مودی دوبارہ وزیر اعظم بن کر ملک کی خدمت کریں گے ۔ وزیر داخلہ نے نڈا کو مبارکباد دی اور آگے کی کامیاب مدت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ کے رکھ ہائی گام میں حرکت قلب بند ہونے سے شہری کی موت

Next Post

جموں و کشمیر انتظامیہ نے سری نگر میں’ میگا بھارت جوڑا یاترا ‘ریلی کی اجازت دی: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

جموں و کشمیر انتظامیہ نے سری نگر میں’ میگا بھارت جوڑا یاترا ‘ریلی کی اجازت دی: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.