جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈیجیٹل جموںکشمیر کا آغاز

یو ٹی میںتمام آف لائن خدمات آج سے ختم ہوجائیںگی:چیف سیکریٹری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-17
in مقامی خبریں
A A
ڈاکٹر مہتا کا سڑک پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
ایک اہم فیصلے میں جموںوکشمیر نے آج سے مکمل طور پر ڈیجیٹل ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اِس بات کا فیصلہ چیف سیکریٹری ڈاکٹرارون کمار مہتا نے آج سیکرٹریوں کی کمیٹی ( سی او ایس ) کی میٹنگ میں کیا جس میں تمام اِنتظامی سیکرٹریوں نے شرکت کی۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے کمشنر سیکریٹری آئی ٹی کو ہدایت دی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیںکہ تمام سرکاری خدمات آج سے صرف بذریعہ آن لائن موڈ دستیاب ہوں۔
ڈاکٹر مہتا نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ کوئی بھی سروس آف لائن نہیں رہے گی اور درخواست دہندگان کو کسی بھی خدمات کے حصول کیلئے کسی بھی سرکاری دفاتر میں جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
چیف سیکریٹری نے تمام سیکرٹریوں کو ہدایت دی کہ وہ اِس بات کی نگرانی کریں کہ خدمات آن لائن بغیر کسی پریشانی کے فراہم کی جارہی ہیں۔
ڈاکٹر مہتا نے انہیںعوام کی مدد فراہم کرنے کیلئے اِنتظامی محکموں ،ایچ او ڈی کی سطح پر اور ضلع ترقیاتی کمشنروں کے دفاتر میں کنٹرول روموں کوبنانے کا مشورہ دیا۔ اُنہوں نے اُن سے مہم چلانے کو کہا تاکہ عوام میں بیداری پیدا ہو۔ اُنہوں نے ان سے کہا کہ وہ تعلیمی اِداروں اور پنچایت سطح پر بیداری پروگرام منعقد کریں۔
چیف سیکریٹری نے تمام اَفسران پر زور دیا کہ وہ اَپنے اَپنے محکموں کی طرف سے فراہم کی جانے والی تمام خدمات کا نوٹس لیں اور ان احکامات پر عمل درآمد کریں۔
ڈاکٹر مہتا کو بتایا گیا کہ تمام محکموں میں زائد اَز ۴۰۰ خدمات پہلے ہی آن لائن موڈ میں پیش کی جاچکی ہیں او ران میں سے بہت سے آر اے ایس کے کوالٹی چیک اور فیڈ بیک حاصل کرنے کے طریقہ کار کے ساتھ مربوط ہیں۔ یہ بھی انکشاف ہو اکہ یہ خدمات عام لوگوں کی آسانی اور مفت رسائی کیلئے اِی۔ اُنّت ، سروس پلس اور ڈیجی لاکر کے دیجیٹل پورٹل پر بھی موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کا عدالتی بحران، صدر ہرتصوغ کو قوم میں دراڑ پر تشویش لاحق

Next Post

سرکاری اراضی سے تجاوزات کو ہٹانے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سرکاری اراضی سے تجاوزات کو ہٹانے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.