بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو کے دفتر کو ’خطرناک‘ مواد پر مشتمل پارسل موصول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-17
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تل ابیب//
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر کو خطرناک مواد پر مشتمل ایک مشکوک پیکٹ ملا ہے۔
’رشیا ٹو ڈے‘ کے مطابق وزیر اعظم کے دفتر سے اتوار کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ "معمول کی ڈاک میں ایک مشکوک لفافہ موصول ہوا۔ دفتر میں سکیورٹی حکام کے ذریعے اس معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں”۔درایں اثنا اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ پولیس کو لفافہ ارسال کرنے والے شخص کو پوچھ تاچھ کے لیے بلایا گیا۔ پولیس فورس، فائر فائٹرز اور پیرا میڈیکس نیتن یاہو کے دفتر میں پہنچے اور لفافے کو تحقیقات کے لیے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت کے آن لائن ایڈیشن وائی نیٹ کے مطابق لفافے پر تیل کے نشانات اور داغ پائے گئے، جس سے شبہ پیدا ہوا کہ اس میں کوئی "خطرناک مادہ” موجود ہے۔ ویب گاہ کے مطابق لفافے کا بعد میں دھماکہ خیز مواد کے ماہر سے معائنہ کیا گیا تاہم کوئی نتیجہ نہیں ملا۔اسرائیلی پبلک براڈکاسٹر "کے اے این 11نے بتایا کہ پولیس نے اضافی جانچ کے لیے لفافے کو قبضے میں لے لیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترک فوج کے شام سے انخلا تک انقرہ کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں ہو سکتے: دمشق

Next Post

اسرائیل کا عدالتی بحران، صدر ہرتصوغ کو قوم میں دراڑ پر تشویش لاحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

اسرائیل کا عدالتی بحران، صدر ہرتصوغ کو قوم میں دراڑ پر تشویش لاحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.