منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار

۵۰۰گرام نشہ آور مواد اور نقدی رقم بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-15
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
پولیس نے شمالی ضلع کپوارہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے۵۰۰گرام نشہ آور مواد اور زائد از ایک لاکھ روپیے نقدی بر آمد کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ چتر کوٹ کرناہ سے تعلق رکھنے والے ساجد خان اور ماجد خان پسران سیف علی خان نامی دو بھائیوں کی تحویل میں نشہ آور مواد اور اسلحہ وگولہ بارود ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کرناہ پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم اور مقامی فوج کی ایک یونٹ نے بی ایس ایف کے ٹریکر کتے کی مدد سے علاقے میں مشترکہ آپریشن شروع کر دیا۔
بیان میں کہا گیا’’ایگزیکٹیو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس کرناہ کی موجودگی میں مکان کی تلاشی کے دوران پانچ سو گرام نشہ آور مواد، ایک پستول میگزین، ایک لاکھ سات ہزار روپیے نقدی، بارہ سیرینج بر آمد کئے گئے ‘‘۔
بیان کے مطابق ساجد خان کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ اس کا بھائی ماجد خان ہنوز فرار ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ضبط شدہ نقدی رقم منشیات خریدنے کیلئے استعمال میں لانی تھی اور دونوں بھائی بد نام زمامہ مجرم ہیں جو پہلے بھی چوری اور منشیات فروشی میں ملوث رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیکورٹی ایجنسیوں نے جموں کشمیر میں تشدد کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کیا:دویدی

Next Post

کشمیر:برف باری کے بعد موسم خشک، گلمرگ میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
کشمیر:برف باری کے بعد موسم خشک، گلمرگ میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر:برف باری کے بعد موسم خشک، گلمرگ میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.