ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوج نے کپوارہ میں بھاری برفباری کے بیچ حاملہ خاتون کو اسپتال پہنچایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-13
in اہم ترین
A A
فوج نے کپوارہ میں بھاری برفباری کے بیچ حاملہ خاتون کو اسپتال پہنچایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر//
فوج نے شمالی ضلع کپوارہ کے کلاروس علاقے میں بھاری برف باری کے بیچ ایک حاملہ خاتون کو گھر سے اٹھاکر اسپتال پہنچایا۔
ایک فوجی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فوج کی۴۱آر آر کو شام ساڑھے آٹھ بجے سرکولی گاؤں کے ایک خاندان، سرپنچ اور ڈی ڈی سی ممبر سے فون کالز موصول ہوئی جن میں ایک حاملہ خاتون جس کی حالت نازک ہے ، کو اسپتال پہنچانے کیلئے مدد طلب کی گئی۔
ترجمان نے کہا کہ بھاری برف باری کے باعث سڑکوں پر کافی برف جمع تھی اور ان پر پھسلن بھی پیدا ہوئی تھی۔
فوجی ترجمان نے کہا کہ فون کالز پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے فوجی جوان بھاری برف باری کے بیچ اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر جائے موقع پر پہنچ گئے اور درد زہ میں مبتلا خاتون کو پرائمری ہیلتھ سینٹر (پی ایچ سی) کلاروس پہنچایا۔
ترجمان نے کہا کہ پی ایچ سی میں طبی عملہ بالکل تیار بیٹھا تھا اور انہوں نے مذکورہ خاتون کی فوری طور دیکھ بھال کرنا شروع کی۔
دریں اثنا خاتون کے اہل خانہ اور ڈاکٹروں نے فوج کی اس بر وقت کارروائی کی سراہنا کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایسی مزاحیہ قوالی جس میں موسم سرما میں وادی کی بجلی سپلائی پوزیشن کا خاکہ بخوبی کھینچ لیا گیا ہے

Next Post

کلان سری گفوارہ میں گاڑی لڑھک گئی۶مسافر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post

کلان سری گفوارہ میں گاڑی لڑھک گئی۶مسافر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.