جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر میں 40 فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ ، پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں:ایس ایس پی ٹریفک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-11
in تازہ تریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۱جنوری

ایس ایس پی ٹریفک سری نگر مظفر احمد شاہ کا کہنا ہے کہ سری نگر میں 40 فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ ، پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں۔

متعلقہ

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

شاہ نے کہا کہ ہم اس میں اسٹیدی کر رہے ہیں جس کی رپورٹ بہت جلد ضلع مجسٹریٹ سری نگر کو پیش کی جائے گی۔

ایس ایس پی نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ سری نگر میں ہو رہے سڑک حادثات کے سلسلے میں ہم ایک اسٹیدی کر رہے ہیں اور ہم نے کچھ بلیک سپارٹس کی نشاندہی کی ہے جہاں عام طور پر زیادہ تعداد میں حادثات رونما ہوتے ہیں۔

شاہ کا کہنا تھا”جب ہم سری نگر شہر میں ہو رہے سڑک حادثات کا ڈاٹا دیکھتے ہیں تو ہم اس میں یہ دیکھتے ہیں زائد از40 فیصد حادثات شالہ ٹینگ ،پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں“۔

ایسایس پی ٹریفک نے کہا کہ سرینگر میں ان حادثات کو کم کرنے کے لئے تمام تر امور پر فوکس کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے ہم تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔

شاہ کا کہنا تھا کہ شہر میں دو پہیہ والی گاڑی کی زیادہ تعداد ہے اور حادثات بھی ان ہی کے زیادہ ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جون و جولائی میں جب اسکولوں کی چھٹی ہوئی تھی تو ان دو مہینوں کے دوران زیادہ تعداد میں سڑک حادثے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سال گذشتہ سری نگر میں 48 افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی۔

ایس ایس پی نے کہا کہ سڑک حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے لوگوں کے تعاون کی بھی اشد ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈرائیو حضرات کی ذمہ داری کے کہ وہ ٹریفک قوانین کا خاص خیال کر ڈرائیونگ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ کے مژھل میں کھائی میں گرجانے سے ایک افسر سمیت تین فوجی جوان جان بحق

Next Post

کپوارہ:گیزر میں چھپائے گئے ۵۷ لاکھ روپے ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
Next Post
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ

کپوارہ:گیزر میں چھپائے گئے ۵۷ لاکھ روپے ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.