ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کپوارہ کے مژھل میں کھائی میں گرجانے سے ایک افسر سمیت تین فوجی جوان جان بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-11
in تازہ تریں
A A
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۱جنوری

شمال ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں ایک افسر سمیت تین فوجی اہلکار پھسل کر ایک گہری کھائی میں گرجانے سے جان بحق ہوگئے ۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

فوجی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مژھل میں اس وقت پیش آیا جب یہ تینوں فوجی جوان برف سے ڈھکے ایک ٹریک سے گذر رہے تھے ۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں منگل شام پانچ بجکر 30منٹ پر پُر خطر پہاڑی راستے پر پیٹرولنگ کے دوران تین فوجی اہلکار پیر پھسل جانے کے نتیجے میں گہری کھائی میں جاگرے ۔

انہوں نے کہ کہ سخت ترین موسمی صورتحال کے باوجود فوج نے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور بدھ کی صبح تینوں فوجیوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔اُن کے مطابق متوفین کی شناخت جے سی او پرشتم کمار ، حولدار امرک سنگھ اور امیت شرما کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جے سی او پرشتم کمار نے سال 1996میں فوج کو جوائن کیا تھا۔

ترجمان نے بتایا کہ جونیئر کمیشنڈ آفیسر تحصیل بشنا ضلع جموں کا ساکن تھا اور اُس نے اپنے پیچھے بیوہ اور دو بیٹوں کو چھوڑا۔

حادثے میں از جان ہونے والے حولدار امرک سنگھ کی عمر 39تھی اور اُس نے 2001میں فوج میں جوائن کیا او روہ ہماچل پردیش کے یونا ضلع کا ساکن تھا۔اُن کے مطابق امرک سنگھ ے اپنے پیچھے بیوہ اور ایک بیٹے کو چھوڑا ہے ۔امیت شرما نامی فوجی اہلکار ہمیر پورہماچل پردیش کا ساکن تھا اور اُس نے اپنے پیچھے ماں کو چھوڑا ۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ فرائض کی انجام دہی کے دوران تین فوجی اہلکار شہید ہوئے ۔انہوں نے بتایا کہ تینوں فوجیوں کی لاشیں آبائی علاقوں کی اور روانہ کی گئی ہیں۔

مصیبت کی اس گھڑی میں فوج سوگورا ن کنبوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رواں سیزن کی پہلی بڑے پیمانے کی برف باری کی پیش گوئی

Next Post

سرینگر میں 40 فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ ، پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں:ایس ایس پی ٹریفک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

سرینگر میں 40 فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ ، پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں:ایس ایس پی ٹریفک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.