ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے گجرات، اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ پر قائم کمیٹی کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-10
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے گجرات اور اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ ایکٹ کو نافذ کرنے کے لئے ایک تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کے ریاستی حکومتوں کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک مفاد عامہ کی عرضی کو پیر کو خارج کر دیا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا پر مشتمل بنچ نے آئین کے آرٹیکل 162 کا حوالہ دیتے ہوئے ایڈوکیٹ انوپ برنوال کی طرف سے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔ بنچ نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 162 کے مطابق ایگزیکٹو آرڈر میں کہا گیا ہے کہ مقننہ نے اس کی اجازت دی ہے ۔ اس وجہ کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔
سپریم کورٹ نے درخواست کو سماعت کے لیے موزوں نہیں سمجھتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ اس کی سماعت کی کوئی بنیاد نہیں ہے ۔
گجرات کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے گزشتہ سال اکتوبر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان سے عین قبل یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔
اسی طرح اتراکھنڈ حکومت نے بھی گزشتہ سال کے اوائل میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس رنجنا پرکاش دیسائی کی صدارت میں ایک کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کین ولیمسن اسامہ میر کی عمدہ گیند پر بولڈ ہونے کے بعد ہکا بکا رہ گئے

Next Post

جیو ٹرو 5 جی نیٹ ورک میں توسیع۔ 10مزید شہروں میں 5 جی سروس لانچ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
سابق وزیر ‘بھاجپا ترجمان‘ جے کے این وائی سی ملازمین کے وفد کی سنہا سے ملاقات

جیو ٹرو 5 جی نیٹ ورک میں توسیع۔ 10مزید شہروں میں 5 جی سروس لانچ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.