جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کین ولیمسن اسامہ میر کی عمدہ گیند پر بولڈ ہونے کے بعد ہکا بکا رہ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-10
in کھیل
A A
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی میں سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اسامہ میر کی گیند پر کلین بولڈ ہو کر ہکا بکا رہ گئے۔

26 رنز بنا کر وکٹ پر موجود کین ولیمسن کو اپنا پہلا میچ کھیلنے والے اسامہ میر نے خوبصورت لیگ بریک کی مدد سے کلین بولڈ کر کے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی وکٹوں کا کھاتہ اس بڑی وکٹ کے ساتھ کھولا۔

لیگ اسٹمپ پر پڑنے والی اس گیند کو ولیمسن نے ڈیفینڈ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے اور گیند جاکر مڈل اور آف اسٹمپ سے ٹکرا گئی۔

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کین ولیمسن بولڈ ہونے کے بعد ہکا بکا نظر آئے، لیکن اگلے ہی لمحے انہوں نے پویلین کی جانب چلنا شروع کردیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سال کی پہلی ون ڈے سیریز میں ہندوستان کا مقابلہ سری لنکا سے

Next Post

سپریم کورٹ نے گجرات، اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ پر قائم کمیٹی کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے گجرات، اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ پر قائم کمیٹی کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.