اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کانگریس کے دروازے سبھی کیلئے کھلے ہیں‘آزاد کیلئے بھی :میر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-08
in مقامی خبریں
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جے کے پی سی سی کے سابق سربراہ غلام احمد میر نے ہفتہ کے روز کہا کہ کانگریس پارٹی کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں یہاں تک کہ غلام نبی آزاد کے لئے بھی۔
میر سابق ڈی سی ایم تارا چند اور دیگر کے دوبارہ شامل ہونے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دے رہے تھے جنہوں نے جمعہ کو نئی دہلی میں دوبارہ کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔
میر نے کہا’’ہم ان تمام لوگوں کا خیرمقدم کرتے ہیں جو سیکولر ہیں اور کانگریس کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ پارٹی نے اپنے دروازے کسی کیلئے بند نہیں کیے ہیں۔ یہاں تک کہ اگر غلام نبی آزاد جی پارٹی میں واپس آنا چاہتے ہیں تو ہم انہیں دوبارہ خوش آمدید کہیں گے‘‘۔
میر نے جواب دیا کہ تارا چند اور دیگر جنہوں نے پہلے پارٹی سے استعفیٰ دیا تھا وہ پچھلے سات سالوں سے ’غیر فعال‘ تھے لیکن پارٹی نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ان کاکہنا تھا’’استعفیٰ ان کی اپنی مرضی تھی اور وہ آزاد کی قیادت والے گروپ میں شامل ہوئے۔ تاہم معاملات کو قریب سے دیکھنے کے بعد وہ پارٹی میں واپس آگئے جس کا خیر مقدم کیا گیا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۰ویں سے۱۲ویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

Next Post

’جب تک ووٹر ساتھ ہیں کچھ لیڈروں کا پارٹی چھوڑنا فکر کی کوئی بات نہیں ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

’جب تک ووٹر ساتھ ہیں کچھ لیڈروں کا پارٹی چھوڑنا فکر کی کوئی بات نہیں ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.