بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فوج کے لئے کم دھوئیں والا اعلی مٹی کا تیل لانچ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-08
in قومی خبریں
A A
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی//تیل مارکٹنگ سرکاری کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹیڈ(بی پی سی ایل)نے آج جموں میں ہندوستانی فوج کے لئے کم دھوئیں والا اعلی مٹی کا تیل (ایس کے او)لانچ کرنے کااعلان کیا۔
اس طرح بی پی سی ایل فوج کو نئی ایل ایس ایل اے گریڈ ایس کے او سپلائی شروع کرنے والی پہلی او ایم سی کے طور پر ابھری ہے ۔کمپنی اس بارے میں سروس کی سطح کو بہتر بنانے اور ایس کے او استعمال میں دھوئیں اور بدبو سے متعلق مسئلوں کو دو کرنے کاکام کرے گی ۔ عام کیروسین سے کافی دھواں نکلتا ہے ، جو فوج کے جوانوں کے صحت کے لئے نقصان دہ ہوتا ہے ۔ فوج کے جوان اسے اونچائی پر استعمال کرتے ہیں، جہاں آ کسیجن کی سطح پہلے ہی بہت کم ہوتی ہے ۔ اس لئے انتہائی دشوار گزار علاقوں میں کام کرنے والے ہمارے فوجیوں کو صاف ایندھن فراہم کرنے کی طرف کم دھوئیں والا مٹی کا تیل ایک بڑا قدم ہے ۔
لیفٹیننٹ جنرل ایم کے ایس یادونے بی پی سی ایل سے جڑے جذبات کا اظہار کیا اور ایسٹرن کمان میں ایچ ایس ڈی (ونٹر گریڈ) کی فراہمی شروع کرنے میں بی پی سی ایل کے مخصوص کوششوں کو یاد کیا۔ انھوں نے ایل ایس ایل اے گریڈ لانچ کرنے کے لئے بی پی سی ایل کی تعریف کی، جو یقینی طورپرآگے کے جگہوں پر ہماری فوج کے لئے حالات میں تبدیلی لانے میں ایک طویل راستی طے کرے گا۔
ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن لیمیٹیڈکے ڈائریکٹر (مارکیٹنگ)سکھ مل جین نے کہا،[؟]مادر ہندکی عزت اور حفاظت کے لئے ہماری فوج جس ہمت، بہادری اور قربانی کا مظاہرہ کرتی ہے ،وہ بے مثال ہے ۔ وہ جس مشکل حالات میں جس اونچائی پرمادر ہند کی حفاظت اور خدمت کے لئے بے لوث لگن سے کام کرتے ہیں،اس کے لئے انھیں صرف سلام ہی کر سکتے ہیں ۔ زیادہ اونچائی پر فوج کو کم دھوئیں والے اعلی مٹی کے تیل کی فراہمی کرنا، قوم کے لئے ان کی خدمت کے لئے انھیں شکریہ کہنے کا ایک طریقہ ہے اور ان کی زندگی کو تھوڑا آسان بنانے کے لئے ہماری طرف سے چھوٹی سی ایک کوشش ہے ۔[؟]

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھنکھر نے قوم کی تعمیر میں این سی سی کے تعاون کی تعریف کی

Next Post

شمالی ہندوستان میں سردی کی لہر جاری ، عام زندگی مفلوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
وادی میں چلہ کلان سے قبل ہی سردی کی شدت بڑھ گئی

شمالی ہندوستان میں سردی کی لہر جاری ، عام زندگی مفلوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.