ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دھنکھر نے قوم کی تعمیر میں این سی سی کے تعاون کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-08
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی// نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے ہفتہ کو قوم کی تعمیر میں این سی سی کے تعاون کی ستائش کی اور کہا کہ برسوں کے دوران این سی سی نے واقعی متحرک اور نظم و ضبط والے نوجوانوں کا ایک متحرک اور متنوع کیڈر تیار کیا ہے جو زندگی کے تمام شعبوں میں بہترین کام کیا ہے ۔
یہاں این سی سی یوم جمہوریہ کیمپ 2023 کا باضابطہ افتتاح کرنے کے بعد نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ این سی سی دنیا میں نوجوانوں کی سب سے بڑی تنظیم ہے اور امرت کال میں خاص طور پر کرتویہ پتھ پر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
نائب صدر نے ‘ہال آف فیم’ اور فلیگ ایریا کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے نوجوان کیڈٹس کو اپنی ریاستوں کے بارے میں پریزنٹیشن دیتے ہوئے سنا۔ ‘ہال آف فیم’ کی حال ہی میں تزئین و آرائش کی گئی ہے ۔
اس موقع پر آرمی، بحریہ اور فضائیہ کے تینوں ونگوں سے تیار کردہ این سی سی کیڈٹس کے دستے نے نائب صدر جمہوریہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ انہوں نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔
74 ویں این سی سی یوم جمہوریہ کیمپ کا انعقاد 2 جنوری کو کریپا پریڈ گراؤنڈ، دہلی کینٹ میں کیا گیا۔ 28 ریاستوں اور آٹھ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کل 2155 کیڈٹس نے حصہ لیا جن میں 710 خواتین کیڈٹس بھی شامل ہیں، ایک ماہ تک چلنے والے کیمپ میں یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت کیمپ میں 19 دوست ممالک کے کیڈٹس اور افسران نے بھی شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیجیٹل اختراع کے ذریعے سماجی انصاف ہو: مرمو

Next Post

فوج کے لئے کم دھوئیں والا اعلی مٹی کا تیل لانچ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
Next Post
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی

فوج کے لئے کم دھوئیں والا اعلی مٹی کا تیل لانچ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.