جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں بی جے پی دفتر کے باہر دھر نا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-07
in مقامی خبریں
A A
دہشت گرد گروپ نے ‘ہٹ لسٹ’ جاری کرنے سے کشمیری پنڈتوں میں خوف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں کشمیری پنڈت ملازمین نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)دفتر کے باہر اپنی مانگوں کو لے کر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
مظاہرین مطالبہ کر رہے ہیں کہ اُنہیں جموں ٹرانسفر کیا جائے ۔اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز کشمیری پنڈت ملازمین نے جموں میں بی جے پی دفتر کے باہر دھرنا دیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔
معلوم ہوا ہے کہ کشمیری پنڈت ملازمین کی بڑی تعداد نے شاہراہ پر دھرناد یا جس وجہ سے گاڑیوں کی آواجاہی پر بھی اثر پڑا۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے کہاکہ آن لائن دھمکی کے بعد وہ اب کشمیر جانے کو تیار نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموںکشمیر کی انتظامیہ کو کشمیر میں تعینات ہندو ملازمین کو جموں ٹرانسفر کرنا چاہئے ۔
نامہ نگاروں نے بتایا’’پچھلے چھ ماہ سے وہ مسلسل احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن سرکار کی جانب سے ان کی مانگوں کو پورا نہیں کیا جارہا ہے ‘‘۔
ذرائع نے بتایا کہ کافی دیر تک دھرنے کے بعد بھاجپا کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا دفتر سے باہر آئے اور احتجاجی ملازمین سے ملاقی ہوئے ۔انہوں نے اس موقع پر ملازمین کو یقین دلایا کہ اُن کی جائز مانگوں کو ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کی سعی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زراعت کی ترقی کے منصوبے کے تحت ۲۹ پروجیکٹوں کی مؤثر عمل آوری کیلئے صلاحیت سازی پروگرام

Next Post

آئندہ۴۸ گھنٹوںدوران برفباری اور بارشوں کاامکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

آئندہ۴۸ گھنٹوںدوران برفباری اور بارشوں کاامکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.