منگل, جنوری 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری:سابق وی ڈی سی ممبران میں جدید ہتھیار تقسیم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in مقامی خبریں
A A
راجوری:سابق وی ڈی سی ممبران میں جدید ہتھیار تقسیم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کٹھوعہ:سڑک حادثے میں طالبہ از جان۱۰دیگر زخمی

سوپور میں نوجوان کی لاش پُر اسرا رحالت میں برآمد

جموں//
جموںکشمیر کے راجوری ضلع کے ڈانگری گاؤں میں سابق وی ڈی سی ممبران کو نئے ہتھیار اور کارتوس تقسیم کئے گئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ سابق وی ڈی سی ممبران کو فوج کی جانب سے تربیت بھی دی جارہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر کے راجوری ضلع کے ڈانگری گاوں میں شہری ہلاکتوں کے بعد جموں وکشمیر انتظامیہ نے لوگوں کے اہم مطالبے کو پورا کیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز ایل جی منوج سنہا کے سامنے مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا کہ سابق وی ڈی سی ممبران کو فوری طورپر جدید اسلحہ فراہم کیا جائے تاکہ ملی ٹینسی کے خلاف وہ از خود مقابلہ کر سکے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز ضلع انتظامیہ کی وساطت سے سابق وی ڈی سی ممبران کو نئے ہتھیار اور گولیاں تقسیم کی گئیں۔
ذرائع نے بتایا کہ سابق وی ڈی سی ممبران کو فوج کی جانب سے نئے ہتھیاروں کی تر بیت بھی دی جارہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈانگری گاؤں میں پیش آئے واقعے کے بعد انتظامیہ نے وی ڈی سی ممبران کو پھر سے فعال کرنے اور سابق فوجیوں کو جدید ہتھیاروں سے لیس کرنے کا فیصلہ لیا ہے اور اس پر اب عملدرآمد بھی ہو رہا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل نے دنیا کے سب سے پرانے قیدی کو رہا کردیا

Next Post

پٹن اور بارہمولہ میںدو لڑکیوں کی خود کشی ‘ایک ہفتے میں پانچ خود کشیوں کے واقعات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

کٹھوعہ:سڑک حادثے میں طالبہ از جان۱۰دیگر زخمی

2023-01-31
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
مقامی خبریں

سوپور میں نوجوان کی لاش پُر اسرا رحالت میں برآمد

2023-01-31
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اونتی پورہ میں جنگجوؤں کی کمین گاہ تباہ، چار جنگجو اعانت کار گرفتار

2023-01-31
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ‘ ڈرائیور از جان

2023-01-31
سرکاری اراضی پر قبضہ:اننت ناگ میں این سی لیڈر کی کمرشل بلڈنگ پر بلڈوزر چلا
مقامی خبریں

سرکاری اراضی پر قبضہ:اننت ناگ میں این سی لیڈر کی کمرشل بلڈنگ پر بلڈوزر چلا

2023-01-31
مقامی خبریں

بی جے پی نے ’بھارت جوڑو یاترا ‘کو ناکام قراردیا

2023-01-31
بھارت جوڑو یاترا کا اختتام:کشمیریوں کے دکھ درد کو مجھ سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے:راہل
مقامی خبریں

بھارت جوڑو یاترا کا اختتام:کشمیریوں کے دکھ درد کو مجھ سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے:راہل

2023-01-31
جموں کے ریذیڈنسی روڑ کے نزدیک بھیانک آتشزدگی میں ۴شہری ہلاک ‘۱۴دیگر زخمی
مقامی خبریں

پاکستان :پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے میں ۴۴ ہلاک ‘۱۵۷ زخمی

2023-01-31
Next Post
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے

پٹن اور بارہمولہ میںدو لڑکیوں کی خود کشی ‘ایک ہفتے میں پانچ خود کشیوں کے واقعات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.