ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے حکم پر لگائی روک، 4000 خاندانوں کے بے گھر ہونے کا خطرہ ٹلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in قومی خبریں
A A
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ میں ہلدوانی کے بنبھول پورہ علاقے میں ریلوے کی زمین پر دہائیوں پرانے مبینہ ‘تجاوزات’ کو ہٹانے کے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے حکم پر ‘انسانی بنیاد’ پرجمعرات کو روک لگا کر4000 سے زیادہ خاندانوں کو عبوری راحت دی۔
جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس ابھے ایس۔ اوکا کی بنچ نے متعلقہ جھگیوں کے مکینوں کی جانب سے ‘جن سہیوگ سیوا سمیتی’ کے صدر سلیم سیفی اور دیگر کی درخواستوں کی سماعت کے بعد یہ حکم دیا۔
بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد کہا کہ اس معاملے میں ایک انسانی نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت ہے ۔ متعلقہ لوگوں کو راتوں رات بے گھر نہیں کیا جا سکتا بلکہ ایک بحالی کے منصوبے کونافذ کرنے کی ضرورت ہے ۔ ساتھ ہی، اس بات پر بھی وضاحت ہونی چاہیے کہ متعلقہ زمین کی لیز کس کے پاس ہے ۔
سپریم کورٹ نے متعلقہ فریقوں – ہندوستانی ریلوے اور ریاستی حکومت – کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کی اگلی سماعت 7 فروری کو کرے گی۔
عدالت عظمیٰ کی دو رکنی بنچ نے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے 20 دسمبر 2022 کے حکم کے خلاف درخواست دائر کرنے والے مسٹر سیفی اور دیگر کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ سلمان خورشید، کولن گونسالوس، سدھارتھ لوتھرا اور ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن اور ریلوے کی جانب سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایشوریہ بھاٹی کے دلائل سننے کے بعد اپنا حکم جاری کیا۔
درخواست گزاروں کے وکلاء نے عدالت عظمیٰ کے سامنے دلیل دیتے ہوئے کہا کہ ہلدوانی میں پٹے کی زمین تھی اورکچھ قابضین تو50-70 برسوں سے زیادہ عرصے سے وہاں رہ رہے تھے ۔
ریلوے کی طرف سے پیش ہوئے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایشوریہ بھاٹی نے دلیل دی کہ توسیع کے لیے زمین کی ضرورت تھی۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ اراضی ریاست کا گیٹ وے ہے اور ریاست کی ترقی کے لیے اہم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راج ناتھ انڈمان اور نکوبار جزائر کے دو روزہ دورے پر

Next Post

ولیم نے میرا گریبان پکڑا اور مجھے مارا، شہزادہ ہیری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
شہزادہ ہیری اپنے والد اور بھائی سے تعلقات کی بحالی کے خواہشمند

ولیم نے میرا گریبان پکڑا اور مجھے مارا، شہزادہ ہیری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.