ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بیمار ہو کر ترقی یافتہ ہندوستان کا تصور نہیں کیا جا سکتا: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-20
in قومی خبریں
A A
Amit shah
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ترقی یافتہ ہندوستان کے تصور کو بیمار ہو کر حاصل نہیں کیا جا سکتا، اس لیے یہ بہت ضروری ہے کہ ملک کا ہر شہری صحت مند رہے ۔
مسٹر شاہ نے ہفتہ کو یہاں عالمی یوم جگر (لیور ڈے ) کے موقع پر انسٹی ٹیوٹ آف لیور اینڈ بلیری سائنسز کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سمیت کئی معززین موجود تھے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے ملک کے سامنے سال 2047 میں آزادی کی صد سالہ تقریب کے موقع پر ایک ترقی یافتہ ہندوستان بنانے کا ہدف رکھا ہے جو ہر میدان میں خود انحصار ہوگا اور دنیا کی قیادت کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ہندوستان کے تصور کو بیمار ہو کر عملی شکل نہیں دی جا سکتی اس لئے یہ بہت ضروری ہے کہ ہر شہری صحت مند رہے ۔
انہوں نے کہا کہ آج جگر کے عالمی دن کے موقع پر پورے ملک کے عوام کو اس بارے میں آگاہی، کوششیں اور مکمل معلومات رکھتے ہوئے اپنے جگر کو صحت مند رکھنے کا عہد کرنا چاہیے ۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ نے ایک خصوصی اسکیم شروع کی ہے اور یہ اختراعی پہل جگر کو صحت مند رکھنے کے حوالے سے ملک میں بیداری پھیلانے میں کامیاب ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ویدوں میں کہا گیا ہے کہ کھانا دوا ہے اور آج پوری دنیا اس تھیم کو قبول کر کے آگے بڑھ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 2014 سے 2025 تک کے 11 برسوں میں مودی حکومت نے ملک کے شہریوں کو ایک مجموعی نقطہ نظر کے ساتھ صحت مند بنانے کے لیے بہت سے پروگرام شروع کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آیوش کی وزارت ایسا نظام تیار کرنے کے لئے کام کر رہی ہے تاکہ ہم بیمار نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آج بڑے بڑے ایلوپیتھک اسپتال بھی آیوش ونگز کھول رہے ہیں۔ ورلڈ یوگا ڈے کے خیال میں خود انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت شامل تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ،پاکستانی ٹیم نورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی

Next Post

مرمو نے ایسٹر کے موقع پر ہم وطنوں کو دی مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

مرمو نے ایسٹر کے موقع پر ہم وطنوں کو دی مبارکباد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.