ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ، راجوری کیلئے اضافی فورسزتعینات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in اہم ترین
A A
پونچھ راجوری اضلاع میں۱۸۰۰ سی آر پی ایف اہلکار تعینات کئے جا رہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں//
راجوری اور پونچھ کے جڑواں سرحدی اضلاع میں سیکورٹی فورسز اہلکاروں کی تعداد کو بڑھانے کی کوشش میں‘حکام بدھ کوکہا کہ خطہ میں اقلیتی علاقوں کو محفوظ بنانے کیلئے سی آر پی ایف کی ۱۸ کمپنیاں تعینات کی جا رہی ہیں۔
یہ پیشرفت جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں دو دہشت گردانہ حملوں کے پیش نظر ہوئی ہے جس میں دو بچوں سمیت اقلیتی برادری کے چھ افراد ہلاک اور۱۱ دیگر زخمی ہوئے تھے۔
ایک افسر نے بتایا کہ راجوری اور پونچھ اضلاع میں سیکورٹی کو مضبوط بنانے کیلئے سی آر پی ایف کی بڑی تعداد ۱۸ کمپنیاں‘یعنی ۱۸۰۰ سی آر پی ایف اہلکاتوں کو تعینات کیا جا رہاہے۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کی تعیناتی جاری ہے۔ یہ راجوری اور پونچھ میں اقلیتی علاقوں کی سیکورٹی کیلئے کیا جا رہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق، آٹھ سی آر پی ایف کمپنیاں بہت جلد جموں و کشمیر میں تعیناتی کے قریبی مقامات سے تعینات کی جائیں گی جبکہ ۱۰ سی آر پی ایف کمپنیاں دہلی سے بھیجی جا رہی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ اقدام جموں خطے میں دہشت گردانہ حملے کے بارے میں انٹیلی جنس ان پٹ کے درمیان وزارت داخلہ کے جاری کردہ ایک حالیہ حکم کے بعد کیا گیا ہے۔
راجوری حملے کے بعد سرحدی اضلاع میں اقلیتی طبقے کے لوگوں کی طرف سے اپنے علاقوں کی حفاظت کو لے کر بڑی تعداد میں آوزیں اٹھ رہی ہیں۔
حکام نے بتایا کہ ڈانگری گاؤں میں ایک متاثرین کے گھر کے قریب پیر کو آئی ای ڈی دھماکے میں دو بچے ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوئے۔
اس سے پہلے اتوار کی شام، دہشت گردوں نے راجوری ضلع کے علاقے میں ایک اقلیتی برادری کے تین گھروں پر فائرنگ کی جس میں چار شہری ہلاک اور چھ زخمی ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل او سی کے قریب تین پستول اور دستی بم بر آمد

Next Post

ڈانگری واقعہ کے تناظر میںجی او سی۱۶ویں کور کی ڈی جی پی سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
ڈانگری واقعہ کے تناظر میںجی او سی۱۶ویں کور کی ڈی جی پی سے ملاقات

ڈانگری واقعہ کے تناظر میںجی او سی۱۶ویں کور کی ڈی جی پی سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.