ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈانگری واقعہ کے تناظر میںجی او سی۱۶ویں کور کی ڈی جی پی سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in اہم ترین
A A
ڈانگری واقعہ کے تناظر میںجی او سی۱۶ویں کور کی ڈی جی پی سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں//
جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی)۱۶ویں کور، لیفٹیننٹ جنرل‘ سندیپ جین نے آج یہاں پولیس ہیڈ کوارٹر میں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، جموں و کشمیر‘ دلباغ سنگھ سے ملاقات کی۔
ڈی جی پی اور جی او سی نے جموں بالخصوص سرحدی اضلاع میں مجموعی سیکورٹی صورتحال سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افسران نے دہشت گردوں کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ڈرون کے ذریعے پاکستان کی طرف سے اسلحہ گولہ بارود اور منشیات گرانے کی کوششوں کو ناکام بنانے سمیت انسدادی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
ڈی جی پی نے فوج، جموں کشمیر پولیس اور سی اے پی ایف کے درمیان تعاون کی تعریف کی جس نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی کمر توڑنے میں مدد کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگ کے دوران جموں صوبے کے سبھی اضلاع میں پولیس اسٹیشنوں اور فوجی تنصیبات کے ارد گرد سیکورٹی کو مزید چوکس کرنے کا بھی فیصلہ لیا گیا۔
بتادیں کہ سدھرا جموں میں چار ملی ٹینٹوں کی ہلاکت اور راجوری میں شہری ہلاکتوں کے بعد جموں میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق امکانی حملوں کو ٹالنے کی خاطر جموں بھر میں ناکوں کا جال بچھایا گیا ہے جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جموں کے سرحدی علاقوں میں اضافی پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی کا بھی فیصلہ لیا گیا ہے اور۱۸پیراملٹری فورسز کی کمپنیوں کو سرحدی علاقوں میں تعینات کرنے پر رضامندی جتائی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ، راجوری کیلئے اضافی فورسزتعینات

Next Post

منفی6.4 ڈگری سینٹی گریڈ:سری نگر میں سیزن کی سرد ترین رات 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

منفی6.4 ڈگری سینٹی گریڈ:سری نگر میں سیزن کی سرد ترین رات 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.