جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہلدوانی میں انہدامی کارروائی کے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آج سماعت کرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے آج کہا کہ وہ اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر مبینہ تجاوزات کی وجہ سے دہائیوں سے آباد ہزاروں خاندانوں کے مکانوں کی انہدامی سے متلعق ریاستی ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت وہ کل کرے گا۔ اتراکھنڈ ہائیکورٹ کے اس فیصلے کی وجہ سے ہلدوانی کے چار ہزار سے زائد کنبوں کے مکانوں پر انہدامی کارروائی کی تلوار لٹکی ہوئی ہے ۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والی بنچ نے ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن کی جلد سماعت کی عرضی کو قبول کرتے ہوئے اسے 5 جنوری کو سماعت کے لیے فہرست میں لانے کی ہدایت دی۔
خصوصی تذکرہ کے دوران مسٹر بھوشن نے اس کیس (اقتدار اعلی بنام روی شنکر اور دیگر) کو اہم قرار دیتے ہوئے اس کی جلد سماعت کی درخواست کی تھی۔
بنبھول پورہ (آزاد نگر) کے کچھ رہائشیوں کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل مسٹر بھوشن نے کہا کہ وہ 70 سال سے زیادہ عرصے سے وہاں رہ رہے ہیں۔ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کے بے گھر ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے روبرو کہا کہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے میں بہت سی خامیاں ہیں۔ عدالت کے اس فیصلے کا اطلاق پبلک پریمیسس ایکٹ ریلوے حکام پر نہیں ہوتا۔
دسمبر 2022 میں ریلوے کے حق میں اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے کے ساتھ 4,000 سے زیادہ متاثرہ خاندان، جو کئی دہائیوں سے ہلدوانی کے بنبھول پورہ علاقے میں رہ رہے ہیں، بے گھر ہونے کے خطرے کا سامنا کر رہے ہیں۔
عرضی گزاروں کا استدلال ہے کہ اتراکھنڈ حکومت نے ہائی کورٹ کے سامنے ان کا معاملہ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا۔ اس وجہ سے فیصلہ ریلوے کے حق میں آیا ہے ۔
درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ ان کا تعلق معاشرے کے پسماندہ طبقے سے ہے ۔ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کے سامنے بے کار ہونے کا خطرہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا کو اتر پردیش میں زبردست حمایت مل رہی ہے

Next Post

حکومت نے گرین ہائیڈروجن مشن کو منظوری دی، ہندوستان کو گرین ہائیڈروجن ایکسپورٹ مرکز بنانا مقصد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی

حکومت نے گرین ہائیڈروجن مشن کو منظوری دی، ہندوستان کو گرین ہائیڈروجن ایکسپورٹ مرکز بنانا مقصد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.