جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھارت جوڑو یاترا کو اتر پردیش میں زبردست حمایت مل رہی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in قومی خبریں
A A
’بھارت جوڑو ‘یاترا میں فاروق اور دولت کی شرکت

NEW DELHI, JAN 3 (UNI):- Congress leader Rahul Gandhi with National Conference leader Farooq Abdullah and Congress leader Priyanka Gandhi Vadra during the second leg of Bharat Jodo Yatra in New Delhi on Tuesday.UNI PHOTO-59U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں جاری ‘بھارت جوڑو یاترا’ کو اتر پردیش میں زبردست عوامی حمایت مل رہی ہے اور لوگ مختلف جگہوں پر پھولوں کی بارش کے ساتھ یاتری ٹیم کا استقبال کر رہے ہیں۔
کانگریس نے کہا کہ اتر پردیش میں راشٹریہ لوک دل کے ساتھ ہی مختلف سیاسی، سماجی اور کسان تنظیموں کے ساتھ ساتھ مختلف پیشوں سے وابستہ لوگ بھی اس یاترا میں شامل ہو رہے ہیں۔ فوج میں بھرتی کی تیاری کرنے والے نوجوانوں نے بھی مسٹر گاندھی سے ملاقات کی اور اگنی ویر اسکیم پر تنقید کی۔
پارٹی لیڈروں کا کہنا ہے کہ جس طرح سے لوگ اتر پردیش میں یاترا میں شامل ہونے کے لیے پرجوش ہو رہے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست میں کانگریس کی جڑیں 32 سال سے اقتدار میں نہ رہنے کے باوجود اب بھی بہت گہری ہیں۔ بھارت جوڑو 3 جنوری کو اتر پردیش پہنچی تو ایک بہت بڑے ہجوم نے دل کھول کریاترا کا خیرمقدم کیا اور اس کی حمایت کی۔ غازی آباد سے باغپت میں داخل ہوتے وقت راستے میں لوگوں نے پھولوں کی بارش کے ساتھ یاتراٹیم کا استقبال کیا۔
بھارت جوڑو یاترا 3 جنوری سے 5 جنوری تک اتر پردیش میں رہے گی اور پھر ہریانہ میں دوبارہ داخل ہو کر سری نگر کے لئے آگے بڑھے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

155 کلومیٹر فی گھنٹہ، عُمران ملک تیز ترین بھارتی بولر بن گئے

Next Post

ہلدوانی میں انہدامی کارروائی کے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آج سماعت کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

ہلدوانی میں انہدامی کارروائی کے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آج سماعت کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.