اتوار, فروری 5, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وادی میں8 سے 10 جنوری تک برف باری کے امکانات am

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-04
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وادی کے بالائی اور میدانی علاقوںمیں برفباری

Snow

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۴جنوری
وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ زمستانی ہوا¶ں کا زور برابر جاری ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں سیاحتی مقام پہلگام میں سرد ترین جگہ رہی ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی5.2 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی4.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی8.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی9.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی7.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی6.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی4.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی5.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی5.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی18.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی15.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں 6 جنوری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران8 سے 10 جنوری تک وادی میں برف باری ہونے کے امکانات ہیں۔
بتادیں کہ وادی میںچالیس روزہ چلہ کلان21 دسمبر سے شروع ہو کر 31 جنوری کو اختتام پذیر ہوجاتا ہے ۔

سرینگر/۴جنوری

وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ زمستانی ہوا¶ں کا زور برابر جاری ہے ۔

متعلقہ

ڈانگری :مقامی لوگوں کی بھوک ہڑتال کی دھمکی

اے ڈی جی پی کا جنوبی کشمیر کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کیلئے’دہشت گردی کا مرکز‘ سے بھی سخت الفاظ استعمال کر سکتا ہوں:شنکر

Next Post

جعلی تقرری آرڈر پیش کرکے محکمہ تعلیم میں شامل ہونے والے استاد کا پردہ فاش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈانگری گاؤں میں آئی ای ڈی دھماکے میں دو بچے ہلاک
ٹاپ سٹوری

ڈانگری :مقامی لوگوں کی بھوک ہڑتال کی دھمکی

2023-02-05
’ تین اضلاع دہشت گردوں سے پاک‘
تازہ تریں

اے ڈی جی پی کا جنوبی کشمیر کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2023-02-05
ڈوڈہ میں مکانوں اور تعمیری ڈھانچو ں میں دراڑیں
تازہ تریں

ٹھاٹھری واقعہ: جیالوجیکل سروے آف انڈیا کے ماہرین نے صورتحال کا جائزہ لیا :ایس ڈی ایم

2023-02-05
خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

کشتواڑ کے گرنڈ منڈو چنگام میں برفانی تودا گر آیا، رہائشی مکان تباہ ، جانی نقصابن نہیں

2023-02-05
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
ٹاپ سٹوری

دفعہ370 بحالی کی بات کرنے والوں کو سمجھنا چاہئے کہ اب حالات بدل گئے ہیں: انوراگ ٹھا کر

2023-02-04
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
تازہ تریں

انسداد تجاوزات مہم :سدھراجموں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے جلوس نکالا

2023-02-04
ہمہامہ بڈگام میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی کو باز یاب کیا گیا : محکمہ مال
تازہ تریں

ہمہامہ بڈگام میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی کو باز یاب کیا گیا : محکمہ مال

2023-02-04
خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

گلمرگ کی افروٹ چوٹی پر ایک اور برفانی تودا گر آیا، کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

2023-02-04
Next Post
ایس ایس بی بھرتی گھوٹالہ:پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف، او ایم آر شیٹس بھی تبدیل

جعلی تقرری آرڈر پیش کرکے محکمہ تعلیم میں شامل ہونے والے استاد کا پردہ فاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.