بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دھونی کو ڈھونڈنے والے بی سی سی آئی کے سابق اہلکار پودار چل بسے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-04
in کھیل
A A
دھونی کو ڈھونڈنے والے بی سی سی آئی کے سابق اہلکار پودار چل بسے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کولکتہ// بنگال کے سابق کپتان اور جونیئر سلیکٹر پرکاش پودار کا منگل کو 82 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
1940 میں پیدا ہونے والے پودار نے 1960 سے 1977 کے درمیان بنگال کے لیے 74 میچ کھیلے، 11 سنچریوں کی مدد سے 3836 رنز بنائے۔
پودار بنگال کے کپتان تھے لیکن انہوں نے راجستھان کے ساتھ کھیلتے ہوئے دو بار رنجی ٹرافی کے فائنل میں بھی جگہ بنائی۔ وہ 1970-71 کے رنجی سیزن میں 70.25 کی اوسط سے 562 رنز کے ساتھ تیسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔
پودار نے ریٹائرمنٹ کے بعد ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے ‘ٹیلنٹ ریسورس ڈیولپمنٹ ونگ’ (ٹی آر ڈی ایس) کے افسر کے طور پر کام کیا جو 2002 میں نوجوان اور ہونہار ہندوستانی کرکٹرز کو تلاش کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ دلیپ وینگسرکر کو اس وقت کے بی سی سی آئی کے صدر آنجہانی جگموہن ڈالمیا کے ذریعہ قائم کردہ اس پینل کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔
پودار کو 2003 میں ٹی آر ڈی ایس میں کام کرتے ہوئے مہندر سنگھ دھونی کو ڈھونڈنے کا سہرا جاتا ہے۔
اس وقت ٹی آر ڈی ایس آفیسر کے طور پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو بھیجی گئی ایک رپورٹ میں پودار نے دھونی کے بارے میں لکھا تھاکہ”گیند کو اچھی طرح سے اسٹرائیک کرتا ہے، اس میں بہت زیادہ قوت ہے لیکن اسے وکٹ کیپنگ پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ تکنیکی طور پر بہت اچھا نہیں ہے۔ وکٹوں کے درمیان دوڑنے میں بہترین ہے۔
اس کے بعد دھونی کو 2003/04 میں انڈیا اے کے لیے منتخب کیا گیا، جب کہ 23 ​​دسمبر 2004 کو انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا۔ ہندوستان نے دھونی کی کپتانی میں ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2007، ون ڈے ورلڈ کپ 2011 اور چیمپئنز ٹرافی 2013 جیتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا یک روزہ سیریز کے لئے بمراہ ٹیم میں شامل

Next Post

بلنڈیل ، ہنری کی نصف سنچریوں سے نیوزی لینڈ نے برتری حاصل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
بلنڈیل ، ہنری کی نصف سنچریوں سے نیوزی لینڈ نے برتری حاصل کی

بلنڈیل ، ہنری کی نصف سنچریوں سے نیوزی لینڈ نے برتری حاصل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.